جرمنی میں سمارٹ برڈ نامی مکینکل پرندے کی آزمائشی پرواز کا کامیاب تجربہ

اہل الحدیث نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏اپریل 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جرمنی میں سمارٹ برڈ نامی مکینکل پرندے کی آزمائشی پرواز کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا۔ سمارٹ برڈ کی کامیاب پرواز کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب قرار دیا جا رہا ہے۔
    سمارٹ برڈ بنانے والے انجیئنروں کا کہنا ہے کہ انسان کی اڑنے کی خواہش پہلے طیارے اور اب اس سمارٹ برڈ کی تخلیق کا سبب بنی ہے۔ جرمن فرم کا کہنا ہے کہ ابھی یہ سمارٹ برڈ دفاعی مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ سمارٹ برڈ جاسوسی کے لئے بہترین اۡٓلہ ہے۔

    حوالے کے لیے یہاں کلک کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں