کاش کرکٹ رولز پڑھائی میں بھی لاگو ہو جائیں

ساجد تاج نے 'طنز و مزاح' میں ‏اپریل 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    کاش کرکٹ رولز پڑھائی میں بھی لاگو ہو جائیں

    [​IMG]



    کرکٹ ٹی ٹوینٹی اور آئی پی ایل کی وجہ سے بہت (IMPROVE) ہوئی ہے ہمیں‌بھی اپنا ایگزیمینیشن سسٹم (IMPROVE) کرنے کے لیے یہی (STEPS) لینے چاہیے۔



    1۔ ہر پیپر ڈیڑھ گھنٹے اور 50نمبرز کو ہونا چاہیے


    2۔ ہر تیس منٹ کے بعد مشورے کے لیے بریک ہونی چاہیے


    3۔ ہمیں‌ایک فری ہٹ دیں‌جس میں‌سٹوڈنٹ اپنی مرضی کے ایک سوال کا اپنی مرضی کا جواب دیں۔


    4۔ پہلے 20منٹ کا پاور پلے جس میں‌ (EXAMINER) ہال سے باہر رہے۔


    5۔ اگر کسی سوال کا جواب غلط ہو تو (REVIEW) کی آپشن ہونی چاہیے تاکہ سٹوڈنٹ بُک سے کنفرم کر لیں۔



    پلیز چینج دی سسٹم
    آج نہیں‌بولو گے تو کل بُھگتو گے:00003:



    [​IMG]
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم اچھا جی اگر ایسی پڑھائی ہونے لگ گئی تو کتنا مزا آئے گا ہاہاہا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اور نئی تو کیا اب سسٹم کو بدلنا ہو گا اُٹھو نوجوانوں :00003:
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    واہ ساجد بھائی بہت خوب
    اب یہ نہ ہو کہ یہ پڑھ کر بچے اپنے حقوق کے لیے جلسے جلوس نکالنا شروع کر دیں۔ :00026:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ پسند کرنے کا بھائی

    ویسے جلسے والی بات بھی خوب کہی آپ نے۔ پاکستان میں‌اب کچھ بھی ہو جائے تو لوگ جلسے جلوس نکالنے پر آجاتے ہیں‌اور اپنے ہی ملک میں‌توڑ پھوڑ شروع کردیتے ہیں۔ میں‌اپنے الفاظ وایس لیتا ہوں:00003:‌
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  7. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    :( :( :(
     
  8. عبد اللطیف دیوبندی

    عبد اللطیف دیوبندی نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2016
    پیغامات:
    2
    بھت اچھا وصول آپ نے بیان کیا ھے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں