ساجد تاج گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ

ساجد تاج نے 'طنز و مزاح' میں ‏اپریل 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ

    [​IMG]




    ہمت فین گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ ہمت فین،


    آج ہی گھر لائیں اور گرمی سے نجات ہائیں،


    سستا، مضبوط اور پائیدار،


    اصل کھجور کے پتوںسے بنا ہاتھ کا پنکھا،


    جتنی ہمت اُتنی ہوا،


    بجلی جائے مگر چلتا جائے،


    ہمت فین آج ہی لائیں اور گھر کے آنگن میں‌خوشیاں پائیں۔




    [​IMG]
     
  2. sahj

    sahj -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2010
    پیغامات:
    62
    جزاک اللہ خیرا بھائی ساجد تاج اچھی شئیرنگ ھے

    مجھے بھی دودن پہلے یہی ایس ایم ایس ملا تھا

    والسلام
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    ہاہاہا لوڈ شیڈنگ کے توڑ کے لئےجنریٹر اور یو پی ایس کے علاوہ چارج والے پنکھے بھی آ چکے ہیں جنھیں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنےکا شکریہ

    آپکو دو دن پہلے میرے پاس یہ ایس ایم ایس گرمیاں‌شروع ہونے سے پہلے کا ہی پڑا ہوا تھا۔مگر شیئرنگ اس لیے نہیں‌کیں‌کیونکہ گرمی کا شدت کے ساتھ انتظار کیا جا رہا تھا۔جیسے گرمی نے زور پکڑا میں نے تھریڈ پوسٹ کر دیا۔

    ہمم یہی تو سمجھنے کی بات تھی ساری:00026:

    جنریٹر لگا نہیں‌سکتے کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل پلس گیس بہت مہنگی ہے۔ لوگوں کی خرید سے باہر ہوتا جا رہا ہے یہ سب۔لائٹ ایک دو گھنٹے کے لیے جاتی ہو تو جنریٹر چلائیں‌ نا:00003:

    یو پی اور چارج کیئے جانے والی اشیاء تب لے کر آئیں‌یا اس کا استعمال کریں‌جب ان کو چارج کرنے کے لیے لائٹ ہو سویٹی جی۔ جب لائٹ ہی نہیں‌آتی تو یو پی ایس اور چارج کرنے کرنے والی چیزیں‌کو رکھنے کا کیا فائدہ۔:00026:
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہا، بہت خوب ساجد بھائی
    کیا آپ ہمت فین گھر لے آئے ہیں؟ :00026: یہ تو ہر فرد کے لیے ایک ایک ہونا چاہیے۔۔ :00005:
     
  6. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ha ha ha.........................
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہمممممممممم

    ویسے ہمت فین کی تصویر بھی ہونی چاہیئے تھی!

    اور

    تھریڈ کا عنوان:

    ساجد تاج گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ


    اس میں شاید آپ ایک کوما لگانا بھول گئے

    ساجد تاج، گرمی اور لوڈشیڈنگ کا توڑ


    اور اس کے ساتھ ساتھ


    ساجد تاج کا توڑ بتانا بھی!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    :00032: :00006: :(rofl):
     
  9. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی دیسی کام ہمیشہ فائدے مند ہی رہا ہے اتنی ترقی کرنے کے باوجود بھی آج بھی ہم یہ پنکھے گھروں‌میں‌رکھتے ہیں۔ کیونہ اس ہمت فین کے لیے اور کسی لائٹ وائٹ کی ضرورت نہیں‌ہوتی ہے۔

    :00016:

    ساجد تاج کا توڑ ڈھونڈا جا رہا ہے :00010: ویسے بڑی پتے کی بات بتائی کہ ساجد تاج کے بعد ، لگانا چاہیے تھا ورنہ لوگ میرا ساجد تاج کا توڑ ہی سمجھیں‌گے۔:00003:


    :00016:


    شکریہ لٹل سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں