لفظ ، تلفظ اور معانی : اصلاح

عائشہ نے 'نقد و نظر' میں ‏مئی 10, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    مسالہ
     
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاك اللہ خيرا ۔
    اوريہ تو مسالا كو صحيح بتا رہا ہے۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    صحیح‌کونسا ہے ۔

    گذارش
    یا
    گزارش
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اختلافى مسئلہ ہے ميرے خيال سے ۔ ميں ز سے كام چلاتى ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    دیکھا جائے تو 'گذارش ' درست معلوم ہوتا ہے لیکن حقیقت میں 'گزارش 'صحیح ہے، لیکن اس میں' ز' آتا ہے اور' ز' میں سختی ہوتی ہے ، سختی سے گزارش قبول کون کرتا ہے؟ اس لئے اس میں 'ذ' کا دخل بھی غلط نہ ہوگا
     
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    گذارش "ذ" سے ہے۔

    ایک لطیفہ گوش گذار ہے۔

    میرے ایک دوست سے میرا مباحثہ ہوگیا، انہوں‌نے مجھ سے پوچھا "مسجد" میں‌جو جھما لگا ہوا ہے، اسکو کیا کہتے ہیں۔۔۔!!! میں‌نے کہا۔۔۔۔!!! اصل ورڈ "فانوس" ہے۔۔۔! وہ مجھ سے جھگڑنے لگے، مطلب بحث کہ نہیں‌جھمکا بھی صحیح‌ہوگا وغیرہ۔۔۔! پھر فوری انہوں‌نے اپنے فون میں‌ڈکشنری سے حل پوچھا۔۔!!! اسنے آنا فانا کہا "فانوس" وہ مجھے کہنے لگے "سوری، وہ فانوس ہی صحیح‌ورڈ ہے"۔۔۔۔میرا جواب تھا۔۔۔" یار میں‌اردو میں‌پیدا ہوا ہوں" (بلاتبصرہ(۔

    گذارش میں "ز" کبھی بھی نہیں‌استعمال ہوگا۔، اصل ورڈ ذ ہی ہے۔ دلیل کے طور پر "میرا اوپر کا جواب ملاحظہ ہو:00003:)
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    پھر میرے سنگ مر مر کے پتھر کا کیا ہوگا۔ ؟
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اگر يہاں اپنے اپنے اقوال ہی دليل ہيں تو ميرا قول بھی وزنى دليل ہے ۔ : )
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    درست ۔ اختلافی مسئلہ ہے ، اس لیے پوچھا تھا ۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو ''ز'' سے زیادہ ٹھیک ہے اس لیے کہ اس لفظ کو پڑھتے ہوئے عموما ''ز'' ہی ادا ہوتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بولتے ہوئے ویسے ذ زیادہ استعمال ہو گا
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    اصل لفظ کیا ہے ۔۔۔۔۔؟

    عوام الناس

    یا

    عام الناس ۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کچھ دن پہلے وابسطہ لکھا دیکھا ، ہم تو وابستہ پڑھتے آئے ہیں ۔
     
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    واسطہ صحیح ہے یا واستہ
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    واسطہ عربی وسط سے
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    کچھ دن پہلے "بے اعتناعی " پڑھا۔ یہ بے اعتنائی ہے ۔ اعتناء عربی لفظ ہے جو ھمزہ پر ختم ہوتا ہے ۔
     
  19. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    پڑھنے میں کتنا مشکل لفظ ہے 'بے اعتنائی' اس کا مطلب کیا ہے؟
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    غفلت شاید
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں