ماہانہ درس - شیخ اسد اللہ مدنى حفظہ اللہ

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏مئی 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

    درس کى تفصیلات

    مقرر : شیخ اسد اللہ مدنى حفظہ اللہ
    موضوع : اسلام کى رحمتیں
    وقت اور تاریخ: بروز جمعرات26 مئى 2011 بعد نماز عشاء (ان شاء اللہ)
    مکان: مسجد منتزۃ الجنوبى ,حارہ ,ریاض(مشہور, بیکرى والى مسجد) مکتبۃ اجوا مکۃ کے سامنے

    نوٹ: خواتین کے‌لئے بھى انتظام ہے
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    نٹ پر کیا دیکھ سکتے ہیں
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کیا اسحاق بھائی میں اس میں آ رہے ہیں؟
    :00002:
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آن لائین دیکھنے کا بھی تو بندو بست کرو یارو اب میں سفر کرنہیں سکتا, نہیں تو ہو سکتا ہے کہ میں بھی پہنچ جاتا-
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ڈونٹ وری فاروق بھائی یہ ویڈیو اگر بنی تو یوٹیوب کی لنک اسحاق بھائی پہلے یہاں کوٹ کریں گے
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اچھی بات ہے مگر میں تو آؤڈیو کی بات کر رہا تھا میرے پاس کبھی تو بہت سپیڈ والا نیٹ ہوتا ہے اور کبھی انتہائی سسٹ ترین اور اکثر تو ہو تا ہی نہیں ہے
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اس لیکچر کى ویڈیو نہیں بنے گى -
    آڈیو کى ریکارڈنگ ہوگى - ان شاء اللہ جیسے ہى میرے پاس آئے گى ,یہاں پر لنک دے دوں گا-
    شیخ کے مزید دروس سننے کے لئے دیکھیں:

    فتنے اور ان کا علاج مقرر شیخ اسد اللہ مدنى حفظہ اللہ - URDU MAJLIS FORUM

    برکتوں کے دروازے - URDU MAJLIS FORUM
    شان مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم (خطاب شيخ اسد الله مدنى حفظه الله) - URDU MAJLIS FORUM
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    شکریہ و جزاک اللہ کل خیر
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871

    اس درس کوسننے کے لئے کلک کریں -

    Islam Ki Rahmatayn dars by Sk Asad on 260511.mp3 - 4shared.com - online file sharing and storage - download
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اسحاق بھائی آپ کا دس کلو شکریہ
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    صرف دس کلو ؟!
    کیا بحرین میں مہنگائى ہے ؟ (ہاہاہاہا)
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    چلیں آج کچھ کلو اور لیں لیں
    100000000000000000000
     
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    شکریہ فاروق بھائى
    آپ کو بھى جتنا چاہئے لے لیجئے !
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آفر کرنے کا شکریہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

    درس کى تفصیلات

    مقرر : شیخ اسد اللہ مدنى حفظہ اللہ
    موضوع : متروک سنتیں
    وقت اور تاریخ: بروز جمعرات30 جون 2011 بعد نماز عشاء (ان شاء اللہ)
    مکان: مسجد منتزۃ الجنوبى ,حارہ ,ریاض (مشہور, بیکرى والى مسجد) مکتبۃ اجوا مکۃ کے سامنے

    نوٹ: خواتین کے‌لئے بھى انتظام ہے -
     
  16. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اس درس کو سننے اور ڈاؤن لوڈ کے لئے
    یہاں
    کلک کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں -
    شکریہ
     
  17. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  18. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    درس کى تفصیلات​

    مقرر : شیخ اسد اللہ مدنى حفظہ اللہ
    موضوع : تفریح کے آداب
    وقت اور تاریخ: بروز جمعرات 25 اپریل 2013 بعد نماز عشاء (ان شاء اللہ)
    مکان: مسجد منتزۃ الجنوبى ,حارہ ,ریاض (مشہور, بیکرى والى مسجد) مکتبۃ اجوا مکۃ کے سامنے

    نوٹ: خواتین کے‌لئے بھى انتظام ہے -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں