’’کل‘‘ اور ’’آج‘‘

فرینڈ نے 'گپ شپ' میں ‏جون 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    o کل لوگ تھوڑا کھا کر بھی اﷲ کا شکر ادا کرتے تھے، آج اچھا اوربہترین کھانا کھا کر بھی لوگوں کو مزہ نہیں آتا۔
    o کل انسان کی سیرت دیکھی جاتی تھی، آج صورت اور دولت دیکھی جاتی ہے۔
    o کل انسان شیطان کے کاموں سے توبہ کرتے تھے، آج شیطان انسان کے کاموں پر تعجب کرتا ہے۔
    o کل عورتیں گھروں کی زینت تھیں، آج محفلوں اور بازاروں کی رونق ہیں۔
    o کل بیوی اپنے خاوند کی اطاعت کرتی تھی آج خاوند بیویوں کی اطاعت کرتے نظر آتے ہیں۔
    o کل لوگ اﷲ کی راہ میں خفیہ طور پر خرچ کرتے تھے، آج اﷲ کی راہ میں خرچ کرتے وقت اخباری نمائندوں کو بلاتے ہیں۔
    o کل گھروں سے تلاوتِ کلامِ پاک کی آوازیں آتی تھیں، آج فحش گانوں کا شور سنائی دیتا ہے۔
    o کل مالدار لوگ مساجد و مدارس تعمیر کرواتے تھے، آج سینما گھر، عیاشی و فحاشی کے اڈے قائم کرتے ہیں۔

    {فاخرہ مشتاق۔ کھڈیاں}
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    :00002: اللہ ہمیں‌ہدایت دے۔ آمین۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    آمین
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ سسٹر

    ایک اچھی اور مناسب شیئرنگ کی آپ نے
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    آمین۔۔

    شکریہ۔۔
     
  7. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  8. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بہترین شئیرنگ کے لیے شکریہ سیس۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں