اہل تشیع کے آئمہ سے متعلق معلومات اور درست مؤقف درکار ہے

منصف نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 15, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920

    ہم طالب علم ہیں اور "اردو مجلس" پر علم کا تبادلہ کرتے ہیں جو کہ کافی مفید ہوتی ہے

    تاہم تاریخ کے حوالہ سے کچھ تشنگی باقی ہے اور میری دلی خواہش ہے کہ اتباع قرآن و سنت کے داعی اہل سنت و جماعت سے وابستہ بھائی یا بہن مستند اور صحیح تاریخی حوالہ سے "اہل تشیع" کے آئمہ سے متعلق مکمل اور جامع معلومات فراہم کرے ۔۔۔

    کیونکہ بعض اوقات ۔ ناچاہتے ہوئے بھی ان رافضیوں سے بحث مباحثہ ہوہی جاتا ہے
    (جبکہ زاتی طور میں مناطرہ بازی کو سخت ناپسند کرتا ہوں)
    اس لیے مجھ جیسے کم علم کو کم ازکم اتنا علم ہو کہ انکے آئمہ کی تعداد کتنی ہے ،اور رافضی انکے بارے میں کیا عقائد رکھتے ہیں ۔۔۔وغیرہ

    نیٹ سرچنگ میں اگر ان آئمہ سے متعلق معلومات تلاش بسیار کر بھی لیا تو انہی رافضیوں کے لنکس ملینگے یا پھر ہمارے وہ بھائی جو اپنے آپ کو سنی کہتے ہیں مگر دراصل انکی ذیلی جماعت اور آلہ کار بنے ہوئے ہیں وہی بات کہینگے جو رافضی کہتے ہیں ۔۔۔حتیٰ کہ "وکی پیڈیا" جیسی سائٹ ہر بھی غیر جاندار تجزیہ نہیں بلکہ رافضی نظریہ کی عکاسی ملے گی

    سو ان پر تو میرا بالکل بھی بھروسہ اور اعتماد نہیں ۔۔۔جھوٹ سچ کی آمیزش ہے ، اور پڑھنے سے کہیں ایسا نہیں لگتا کہ آپ "اسلامی تاریخ" پڑھ رہے ہیں بلکہ ایسا لگتاہے کہ
    "اے حمید " یا "اشفاق احمد" کی الف لیلٰی یا عمران سیریز پڑھ رہے ہیں ۔۔۔اتنے بکواس اور خرافات ملینگے ۔۔۔
    صحابہ کبار رضوان اللہ اجمعین پر یہ بدبخت قوم بے ادبی کرتی ہے۔۔۔



    سو ضرورت اس بات کی ہے کہ ننٹ کی دنیا میں ان آئمہ سے متعلق معلومات ، حالات و زندگی و واقعات نیز انکے متعلق درست مؤقف کیا ہے؟ یہ سب معلومات "اردو" میں
    ادھر "اردو مجلس" میں پوسٹ ہوجائے ، چاہے کتنا وقت لگ جائے ۔۔۔تو مجھ جیسے کم علم کا فائدہ ہوجائے گا

    آپ کو "حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہہ " اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہہ " اور "واقعہ کربلا" سے متعلق درست معلومات تو مل جائینگی مگر بقیہ آئمہ سے متعلق درست معلومات جو اتباع قرآن و سنت کے داعی کی ترجمانی کرتا ہو شائد ہی ملے
    (اگر کسی صاحب کو اردو میں ایسی سائٹ کا علم ہو تو ضرور بتائے)

    جہاں تک مجھے پتا ہے کہ "اہل تشیع" کے ویسے تو ماضی میں کئی فرقہ رہے ، مثلا سبائیہ ،قدریہ ، جہیمہ ، معتذلہ وغیرہ لیکن تنن فرقہ انکے آج تک باقی ہیں
    جن میں ، شیعہ امامیہ یا اثنائے عشریہ (بارہ آئمہ والے ) جوکہ 90 فیصد اہل تشیع اس فرقہ سے ہیں انکے آئمہ حضرت علی سے شروع ہوکر حضرت مہدی پر
    ختم ہوتی ہے


    اثنا عشریہ اہل تشیع ان آئمہ پر اعتقاد کے معاملہ خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان بارہ آئمہ کے نام یہ ہیں:

    1 حضرت علی
    2 حضرت حسن
    3 حضرت حسین
    4 حضرت زین العابدین
    5 حضرت محمد باقر
    6 حضرت جعفر صادق
    7 حضرت موسی کاظم
    8 حضرت علی رضا
    9 حضرت محمد تقی
    10 حضرت علی نقی
    11 حضرت حسن عسکری
    12 حضرت مھدی


    باقی دو فرقہ یعنی "زدیدیہ" اور "اسماعلیہ" بھی اب تک موجود ہیں ۔۔۔


    خیر یہ تو ہوئی مختصر معلومات

    باقی اہل تشیع ، میں یہ "رضوی"، کاظمی" ، "عباسی" ، "زیدی" ، "نقوی" ، "جمعفری" اور "علوی" کون ہیں ۔۔۔۔انکے کیا عقائد ہیں۔۔کیا ہے ذات ہیں یا بس اماموں کے نام سے منسوب ہیں ۔۔۔۔
    "بوہری" اور "آغاخانی" کونسے شیعہ ہیں؟؟؟

    یہ سب تفصیلات بغرض معلومات کوئی بتا دے تو عین نوازش ہوگی

    یہ محض درخواست و تجویز ۔۔۔





    والسلام

     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں