کیا رجب کی 27 تاریخ سفرمعراج کے حوالے سے مستندہے؟

ابوعکاشہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    السلام علیکم

    شیخ محترم ۔
    میرا سوال یہ ہے کہ ''کیا 27 رجب کی تاریخ سفرمعراج کے حوالے سے مستند ہے ۔ ؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نہیں ! وہ روایت مستند نہیں ھے
    آپ سند کی بحث چھیڑے بغیر بھی اس پر غور کریں تو اسکا سقم واضح ہو جاتا ہے
    کیونکہ
    اس بات پر امت کا اتفاق ہے کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات معراج سے قبل ہوئی ہے
    نیز یہ بھی مسلمہ بات ہے کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات نبوت کے دسویں سال رمضان المبارک میں ہوئی ہے
    جبکہ اس روایت میں آ رہا ہے کہ معراج نبوت کے دسویں سال ۲۷ رجب کو ہوئی !!!
    حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے معراج کی تاریخ کے تعین کے بارہ میں البدایہ والنہایہ میں کچھ اقوال نقل فرما کر انکا سقم واضح فرمایا ہے جن میں سے ایک قول یہ ستائیس رجب والا بھی ہے
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    جزاکم اللہ خیرا۔
    شیخ ۔ اس کا مطلب ہے کہ معراج رمضان المبارک میں ہوئی ۔ تاریخ کا تعین نہیں‌۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نہیں ہرگز نہیں
    رمضان میں تو سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہوئی ہے معراج اسکے بعد ہوئی
    معراج کے سال , ماہ , تاریخ , اور دن کا تعین نہیں ھے !!
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں