ایک روزہ عظیم الشان آل ریاض دینى کانفرنس

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جولائی 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

    مکتب دعوت اور ارشاد (جالیات) ربوہ الریاض کى جانب سے بروز جمعہ
    29 رجب 1432ھ بمطابق 1 جولائى 2011ء کو "ایک روزہ عظیم الشان آل ریاض دینى کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا تھا -

    زیر صدارت : فضیلۃ الشیخ محمد لقمان السلفى حفظہ اللہ (الباحث فى مکتب الشیخ ابن باز رحمہ اللہ سابقا)

    عناوین کانفرنس :ـ
    ماہ شعبان سنت وبدعت کے آئینے میں
    شرک کى قباحت اور اس سے بچنے کے طریقے
    انعام یافتہ لوگ
    اخلاق رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے‌ دعوتى پہلو اور ہمارى ذمہ داریاں

    مقررین :ـ
    فضیلۃ الشیخ محمد لقمان السلفى حفظہ اللہ (الباحث فى مکتب الشیخ ابن باز رحمہ اللہ سابقا)
    فضیلۃ الشیخ مقصود الحسن الفیضى حفظہ اللہ (داعیہ مترجم :مکتب دعوت وارشاد ,الغاط)
    فضیلۃ الشیخ بدیع الزماں حفظہ اللہ (داعیہ مترجم :مکتب دعوت وارشاد ,ثمامہ ,الریاض)
    فضیلۃ الشیخ سید معراج ربانى حفظہ اللہ (داعیہ مترجم :مکتب دعوت وارشاد ,حائل)

    ان دروس کو ڈاؤن لوڈ کریں :-
    1- ماہ شعبان سنت وبدعت کے آئینے میں , فضیلۃ الشیخ بدیع الزماں حفظہ اللہ
    Sk Badiuzzama Dars on 010711.mp3 - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    2- شرک کى قباحت اور اس سے بچنے کے طریقے , فضیلۃ الشیخ مقصود الحسن الفیضى حفظہ اللہ
    Shirkh ki kabahat aur us ka ilaz by Shaikh Maqsood ul Hasan on 010711.mp3 - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    3- انعام یافتہ لوگ فضیلۃ الشیخ سید معراج ربانى حفظہ اللہ
    AllahT'ala ke Inamyafta Bande dars by Syed Meraj Rabbani on 010711.mp3 - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    4- اخلاق رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے‌ دعوتى پہلو اور ہمارى ذمہ داریاں فضیلۃ الشیخ محمد لقمان السلفى حفظہ اللہ (الباحث فى مکتب الشیخ ابن باز رحمہ اللہ سابقا)
    Sirat dars by Dr. Luqman Al Salfi on 010711.mp3 - 4shared.com - online file sharing and storage - download

    5-آخر میں قارى محمد اقبال حفظہ اللہ کى نظم سے اس کانفرنس کا اختتام ہوا -
    Prog End With Nazm by Kari Mohammed Iqbal on 010711.mp3 - 4shared.com - online file sharing and storage - download
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی اسحاق ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں