پچاس چینیوں کا قبول اسلام

ابوعکاشہ نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏جولائی 16, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,864
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    کچھ دن قبل مرکز الدعوہ ریاض میں پچاس چینیوں نے اسلام قبول کرلیا الحمد للہ ۔ اس موقع پر مشہور مفسر قرآن ''شيخ صالح بن عواد بن صالح المغامسي حفظ اللہ '' نے ان سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی اورخطاب کیا۔ اللہ سے دعا ہے کہ انہیں صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھے اور ہر کسی قسم کے فتنے اور شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین
    http://www.youtube.com/watch?v=CtSdoI4MvoA
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اللہ اکبر
    اللہ تعالیٰ انہیں صراط مستقیم پر ثابت قدمی نصیب فرمائے اور ہر فتنے سے ہمارے ان نئے اسلامی بھائیوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    ماشاء اللہ
    اللہ انہیں صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھے اور ہر کسی کے فتنے اور شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین
     
  4. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    اللہ ان نئے اسلامی بھائیوں کو استقامت نصیب فرما آمین
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ثم آمین
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ انہیں صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھے اور ہر کسی کے فتنے اور شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں