پٹھان کا ایک اور خطرناک مطالبہ

عاصم خان نے 'لطائف' میں ‏جولائی 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بالکل غلط،
    میری بات مشاہدے پر مبنی ہے ۔
    پچھلی دفعہ میں جب چھٹی جا رہا تھا تو بطحاء میں شاپنگ کرتے وقت ایک سفید پوش شماغ مع عکال والا شخص قریب سے گذرا میں بچ کر نکلا ورنہ ٹکرا ہی جاتا کچھ دیر اسکو پلٹ کر دیکھا تو وہ خود لڑکھڑاتا ہوا "مرکز جمال" کی سیڑھیوں پر بیٹھ گیا میرے ساتھ والے نے کہا دیکھو ، کہتے ہیں سعودی میں شراب نہیں ملتی ۔میں نے کہا تھکا ہوگا ، لیکن ساتھ والے نےپوچھا ، بو نہیں آئی شراب کی ؟

    بھائیوں یہاں ہر وہ چیز ملتی ہے جس کو عام عوام اچھا یا برا سمجھتی ہے۔ مگر اس میں سسٹم کا کوئی قصور نہیں بلکہ سسٹم کے چلانے والوں کا 101 پرسنٹ قصور ہے ، یہ لوگ خارجیوں پر قدرے سخت ہیں اور مواطنین سے "لے دے کر" معاملہ رفع دفع کرلیتے ہیں۔
    ہو حلقئہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
    مسلہ ء اجانب ہو تو فولاد ہے سعودی
    معلوم ہے یہ اصل شعرنہیں مگر یہ اقبال نے اسی لیے کہا تھا کہ آگے چل کر اس کا نیا ورژن بنایا جائے
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    یہ اردو مجلس ہی ہے نا !:00039:
     
  3. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    ارے بھائی اردو مجلس ہی ہے؟؟
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    کیوں بھائی
    اسلیے کہ یہاں پر پٹھان بھی بحث میں شامل ہیں ۔:00006:
    میرے گھر میں‌نسوار نہیں وللہ الحمد:00009:
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میرا خیال ہے کہ دوستو اس موضوع کو اب ختم کیا جاۓ۔ رمضان کی آمد آمد ہے۔ جو کسی بھی قسم کے نشے میں مبتلا ہیں چاہے وہ سگریٹ ہو، پان یا نسوار یا کچھ اور ان کے لیۓ اس عادت چھٹکارا پانے کا بہترین موقع ہے۔ اس بارے میں آپ سب دوستوں کا کیا خیال ہے؟
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بھائى میں نے پٹھان کى بات نہیں کى بلکہ انتظامیہ کى بات کى تھى -

    مثال

    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - پٹھان کا ایک اور خطرناک مطالبہ

    URDU MAJLIS FORUM - تنہا پوسٹ دیکھیں - پٹھان کا ایک اور خطرناک مطالبہ
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بھائی ۔ ہلکا ہاتھ رکھنا تھا ، بلکل ہی غلط کہ دیا ۔ عجیب ۔ ابتسامہ ۔ اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہوئے میری بات کو بھی مشاہدہ میں سمجھ لیتے ۔
    بھائی ! منشیات کی ترویج کھلےعام نہیں‌ہوا کرتی ۔ :00026:
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت نیک خیال ہے ۔پان اور نسوار تو صرف استعمال كرنے والے كا بيڑہ غرق كرتے ہیں۔ سگریٹ ، سگريٹ نوش كے ارد گرد اس كے پياروں کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ نہ معلوم لوگ اس بات كو كيوں نہیں سمجھتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بات پٹھان اور نسوار كى ہو رہی تھی یہاں بھی سعوديہ :00039:اللہ رحم كرے ۔۔۔
    يا اللہ ابو ياسر بھيا كو اچھا "چچا " عطا فرما تا كہ سعوديہ كى جان بخشى ہو جائے۔
    بھائی دنيا كے ہر خطے میں اچھے برے كام ہوتے ہیں ۔ اتنا انتہا پر نہیں جانا چاہیے۔
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ایک عرصہ پہلے میں نے صرف ایک بار نسوار استعمال کیا ہے وہ بھی چیک کرنے کے لیے ۔
    تقریباً ایک گھنٹہ میں اسی جگہ سے نہیں‌ ہل سکا، اور وقفہ وقفہ سے الٹیاں بھی کی ۔ اٹھتے ہی سر چکرانے لگا

    شکر ہے کہ اس کی عادت نہیں پڑی ۔
    کئ تو بیت الخلاء جانے سے پہلے استعمال کرتے ہیں ۔ تاکہ آسانی رہے ۔:00039:
    ۔ویسے میری نظر میں یہ نسوار اور سگریٹ وغیرہ خبائث ہیں‌۔۔ ۔ اور
    (ویحل لھم الطیبات ویحرم علیھم الخبائث ) ( الاعراف آیت 156)
    اور وہ ( رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) پاکیزہ چیزوں کو ان کے لئے حلال بناتے ہیں اور گندی چیزوں کو ان پر حرام ۔۔۔
     
  11. سعید الرحمان

    سعید الرحمان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    29
    لاحول ولا قوۃ اللہ باللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    پیارے بھائی!!!
    "لاحول ولا قوۃ اللہ باللہ" نہیں بلکہ "لاحول ولا قوۃ الا باللہ"۔۔۔۔۔

    دوسرا یہ کہ آپ کو تشویش کیوں ہوئی۔۔۔؟؟؟
     
  13. itmind

    itmind -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    33
    مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ نسوار اور سگریٹ سے کیا ملتا ہے لوگوں کو مجھے کوئی تو سمجھا دے
     
  14. محمدعاصم

    محمدعاصم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2011
    پیغامات:
    58
    ویسے اگر جنت میں پٹھان نسوار کا مطالبہ کرے تو مطالبہ پورا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں