یوٹیوب کی ویڈیو کیسے ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جولائی 26, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم
    میں یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتاہوں لیکن ناکام ہوجاتاہوں
    ووبیز والا طریقہ بھی آزمایا ،لیکن ناکام رہاہوں
    کوئی اور اچھا سا طریقہ بتادیں پلیز ۔کیوں کہ میں قرآن حکیم کی متفرق
    تلاوت کی ویڈیوز جمع کرنا چاہتاہوں
    ممنون ودعا گو رہوں گا
    جزاکم اللہ
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    مندرجہ ذیل ربط کودیکھئے۔

    لنک
     
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    نا؃صر بھائی جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت بہت شکریہ
    لیکن ایک اور اہم پریشانی آرہی ہے کہ رجسٹریشن میں سیریل نمبر کا پتہ نہیں لگ رہا سیریل نمبر کہاں‌سے ملے گا؟
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 26, 2011
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    یہ ویب سائٹ کھولیں
    یوٹیوب کی جو بھی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کا لنک اس ویب سائٹ پر دی ہوئی
    ڈاؤن لوڈ بار میں پیسٹ کردیں لیکن اس سے پہلے آپ کے سسٹم میں‌جاوا کا انسٹال ہونا لازمی ہے جو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں
    مزید طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں
     
  5. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    میں نے وہاں واضح لکھاتھاکہ اس کواپ ڈیٹ نہیں کرنا ۔ اگراپ بھی اس کواپ ڈیٹ نہ کرتے تویہ لائف ٹائم اپ کے پاس چلتا۔ اب بڑامسئلہ یہ ہے کہ اپ کی موجودہ ونڈوزپرانٹرنیٹ ڈاون لوڈمنیجرچلنے میں پرابلم کرے گا۔ کیا اپ نئی ونڈوزکرسکتے ہیں توپھرمسئلہ حل ہوجائے گا۔ لیکن اس بات کا خیال رکھناکہ انسٹال کرنے کے بعد اس کواپ ڈیٹ یا نیوورژن میں تبدیل نہیں کرناورنہ پھریہ ٹرائل میں تبدیل ہوجائے گا اوراپ سے سریل مانگے گا۔ اگرونڈوزکرناممکن نہیں ہے توپھرمیں کل اپ کواس کاکوئی حال بتاوں گا۔
     
  6. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ناصر بھائی یہی تو مجھ سے غلطی ہوگئی
    کہ میں نے اپ ڈیٹ کرلیا
    فی الحال ونڈو کرنے کا ارداہ نہیں ہے لھذا کوئی اچھی سی ٹپ بتادیں
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
  8. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہر حال میں دوباری انانسٹال کرکے پھر انسٹال کرنے کے بعد کامیاب ہوگیا
    اب ویڈیوز ڈاؤن لوڈ‌ہورہے ہیں
    خآص طور پر ناصر بھائی پھر بقیہ احباب کا دل وجان سے شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں