انقلاب کب آتاہے؟؟؟؟؟؟

زبیراحمد نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏جولائی 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم!

    سمجھداری کی علامت افطاری سے پہلے پھل کا بھاؤ جا کر معلوم کریں اور افطاری کے بعد جا کر خرید لیں اسطرح افطاری کے بعد 150 والا پھل خرید لیا جائے اور دوسرے دن اسے استعمال میں لایا جائے روٹین خود ہی بن جائے گی۔ آئیڈیا برا نہیں ھے۔

    والسلام
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    میں نے یہ عرض نہیں کیاتھاکہ خمینی کاانقلاب چاہیے بلکہ یہ کہاتھاکہ جیسابھی تھالیکن اپنے نظام کوتبدیل کرنے مین تووہ کامیاب ہواجوکہ منظم تھاتنقیدی نہیں بلکہ برائے مثال اسے پیش کیاتھارول ماڈل نہ سمجھیں لیکن نطام کی تبدیلی کے ضمن میں ایک مثال توہے۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انقلاب کی باتیں کرنے والے دراصل کرزئی ، نورالمالکی اور خمینی کا انقلاب چاہتے ہیں ۔ لیکن پاکستان کو اس کی ضرورت نہیں‌۔ خمینی لعین رافضی کی مثال سے بہتر ۔ شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی توحید کی دعوت تھی ۔ توحید کے نفاذ کے بعد انقلاب کی ضرورت نہیں رہے گی-
     
  4. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    حضرت عثمان غنی رض نے جس طرح سے فرمایاتھاحضرت علی رض سے کہ علی مجھے میرے حال پرچھوڑدو۔
    ویسے ہی بات نظریے کی ہوتی ہے آپ اورمیں ایک ہی بات کررہے ہیں لیکن فرق یہ ہے آپ کہہ رہے ہیں کہ گلاس آدھاخالی ہے اورمیں کہہ رہاہوں کہ آدھابھراہواہے۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا يہ كب فرمايا تھا؟ كوئى حوالہ مل سكتا ہے؟
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بات شروع ہوئی تھی انقلاب سے لیکن دوستوں نے اسے یہاں تک پہنچادیاکہ اب مجھے یہ حوالہ بھی دیناپڑرہاہے کہ صحیح بخاری کتاب الحج۔نقطہ نظرکااختلاف ہوتوالگ بات ہے لیکن یہاں احوال بھی دیناپڑتاہے۔بطورمثال اسے مختصرلکھاتھاتویہ بات بھی یادرکھیے گاورنہ پھرمیری یہاں پرکلاس شروع ہوجائے گی۔پھرمجھےعلامہ مشرقی کی طرح اورمیرے ایک اسی فورم کے دوست کے بقول خاموش رہناپڑے گا۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں