روزہ افطار کروانے کا ثواب - گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏اگست 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    قال رسول الله ﷺ :
    [QH]من فطر صائما ً كان له مثل أجره غير أنه لا ينقص من أجر الصائم شيئا
    (رواه ترمذي ، صحيح للألباني رحمه الله)[/QH]

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
    ’’جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گاجتنا اجر روزہ دار کیلئے ہوگا اور روزہ دار کے اجر سے کوئی چیز کم نہ ہوگی‘‘
    (ترمذی ، علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔ عمدہ ۔ لیکن دسترخواں میں کہیں قہوہ نظر نہیں آرہا ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    ماشاء اللہ، جزاكم اللہ خيرا۔
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا!

    قہوہ بھی اچھی چیز ہے لیکن اس افطار پیک میں میرے لئے پر کشش چیز مسواک ہے، ایسی مسواک یہاں کسی قریب کے بقالے پر دستیاب ہی نہیں۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی یہ دراصل مسجدنبوی کا دسترخوان ہے۔ اصلی تصویر یہاں ملاحظہ کریں۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    رفی بھائی بالکل یہ ہائی کوالٹی تصویر میں دیکھیں۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    واقعی مسواک اچھا ہوتا ہے ۔ اصل میں قہوہ نہ پیا جائے افطاری کے وقت تو لگتا ہے کچھ کمی باقی ہے ۔
    ما شاء اللہ ۔ اچھا انتخاب ہے ۔ مسجد نبوی میں تو روزہ دار کو افطاری کے وقت سحری کھلا دیتے ہیں‌۔ ماشاء اللہ دستر خواں پر بہت کچھ ہوتا ہے ۔
     
  8. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا
    ماشاء اللہ۔
     
  9. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جی عکاشہ بھائی، آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ :) وہاں اتنے خلوص سے ہر کوئی اپنے دسترخوان پر دعوت دیتا ہے کہ دل کرتا ہے بندہ سب کے دسترخوان پر باری باری چلا جائے۔ :) ماشاءاللہ بہت اچھا انتظام ہوتا ہے
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    خلوص کی بات کی ، کچھ مزید تفصیل ۔ مسجد نبوی دعوت عام ہوتی ہے ۔ بڑے بڑے دسترخوانوں کے مالک ۔۔۔۔۔۔۔ کون ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔۔ زیادہ تر پاکستانی ہوتے ہیں ۔ اور ان میں کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ '' اج ہے عید دی ڈھینوار،، میں مدینے ہواں ہا ۔۔ میرا خیال ہے سمجھ گئے ہوں گئے ۔۔ سب چیزیں ایک طرف ۔۔ اگر کوئی رمضان کریم مدینے میں گزارے تو اس کا ایک ریال بھی خرچ نہیں ہو گا ۔ ان شاء اللہ ۔
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  13. ALI ZAR KHAN

    ALI ZAR KHAN -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 4, 2012
    پیغامات:
    38
    ماشاءاللہ بہت اچھا جزاک اللہ خیرا
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    جزاك اللہ خيرا وبارك فيك اعجاز بھائى ۔
    شب قدر ، تراويح اور ختم قرآن (دور ) كے بارے ميں بھی کچھ بنائيں ۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
     
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں