الطا ف حسین کی سا لگرہ پر امت اخبار کا خصوصی مضمون

ابو وقاص نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏اگست 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابو وقاص

    ابو وقاص -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 13, 2008
    پیغامات:
    382
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    خصوصی تحریر واقعی خصوصی ہے۔۔
    بہت زبردست۔۔۔
    بھائی اگر یونیکوڈ میں‌ شئر کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔۔:)
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    استغفر اللہ بہت برا مضمون ہے۔بہت عرصے بعد رفيق افغان كى تحرير نظر سے گزرى ہے۔ مدير تكبير سيد صلاح الدين كا بدترين مخالف كے ليے بھی یہ انداز نہیں ہوتا تھا جو ان كے داماد نے اپنا ليا۔
     
  4. ابو وقاص

    ابو وقاص -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 13, 2008
    پیغامات:
    382
    بھائی یونی کوڈ میں کس طرح کیا جاتا؟
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بھائی ٹائپ کر کے :00005:
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    مجھے تو اس تحریر کی کوئی سمجھ نہیں آرہی ہے۔
    یہ تحریر اصلاحی نہیں بلکہ اس تحریر کا دارومدار ہی ذاتیات پر ہے۔
    الطاف حسین سے میری کوئی دوستی نہیں نہ ہی اس کی پارٹی اچھی لگتی ہے بلکہ پاکستان کا سب سے بڑا غدا ر آدمی ہے اور کراچی کو خون میں نہلانا اس کا خواب ہے۔
    لیکن پھر بھی مخالف کے خلاف ایسی زبان نہیں استعمال کرنی چاھیے کہ لکھنے والا خود ہی کو سب سے بڑا تنگ نظر اور متعصب ثابت کرے۔
    لیکن یہ تحریر تو ستمبر 2003 کی ہے یعنی صرف 8 سال پرانی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں