پیس کانفرنس ممبئی سمیہ گراونڈ 2011

ابن قاسم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم،
    تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہرسال کی طرح اس سال بھی ہندوستان کے صنعتی شہر ممبئی میں عالمی پیس کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوگیا ہے

    توقع ہے کہ سالہائے گذشتہ کی طرح اس سال بھی کثیرتعداد میں لوگ مشرف باسلام ہوں گے
     
  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا ابن قاسم بھائی !!!!

    بھائی پچھلے سال تو آپ ماشاء اللہ رضا کاروں میں تھے اس سال کیا خدمات پیش کریں‌ گے؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    عالمی پیس کانفرنس کے انعقاد کی اطلاع کے لیے شکریہ ابن قاسم بھائی۔
    اللہ تعالی اسے سچے دین کے متلاشی لوگوں کے لیے ہدایت کا زریعہ بنائے۔

    اس بارے میں اپ ڈیٹس دیتے رہیے گا۔
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اگر اللہ نے چاہا تو اس سال بھی خدمت کا شرف حاصل کروں گا۔
    نومبر میں شاید آپ ممبئی میں رہیں گے، اگر وقت ملے تو ضرور آئیں۔


    ان شاءاللہ ضرور، اسکے تمام اپڈیٹس کے ساتھ حاضر رہوں گا۔
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام
    ابن قاسم بھائى یہ پروگرام کس دن سے اور کتنے‌ دنوں‌ تک کے‌لئے ہوگا ؟
     
  6. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    ان اللہ بعثنی کافۃ للناس فادوا عنی او کما قال علیہ الصلوۃ والسلام
    ماشاءاللہ اطلاع پڑھ کر خوشی ہوی۔اس سے بھی زیادہ خوشی اس بات کی ہوی کہ آپ دعوت الی اللہ کے میدان میں پیش پیش رہتے ہیں۔۔۔ماشاءاللہ
    اللہ ہم سب کو بھی توفیق دے اور آپ کو مزید ۔۔۔۔
    آمین
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاكم الله خيرا بھائى ، اپ ڈیٹس كا انتظار رہے گا۔
     
  8. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    مذکورہ روایت ضعیف ہے :

    امام طبرانی رحمہ اللہ کہتے ہیں :
    حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِيهِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ: " إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ بَعَثَنِي رَحْمَةً لِلنَّاسِ كَافَّةً، فَأَدُّوا عَنِّي يَرْحَمْكُمُ اللهُ، وَلَا تَخْتَلِفُوا كَمَا اخْتَلَفَ الْحَوَارِيُّونَ عَلَى عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَإِنَّهُ دَعَاهُمْ إِلَى مِثْلِ مَا أَدْعُوكُمْ إِلَيْهِ، فَأَمَّا مَنْ قَرُبَ مَكَانُهُ فَإِنَّهُ أَجَابَ وَأَسْلَمَ، وَأَمَّا مَنْ بَعُدَ مَكَانُهُ فَكَرِهَهُ، فَشَكَا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ ذَلِكَ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ فَأَصْبَحُوا وَكُلُّ رَجُلٍ مِنْهُمْ يَتَكَلَّمُ بِلِسَانِ الْقَوْمِ الَّذِينَ وُجِّهَ إِلَيْهِمْ، فَقَالَ لَهُمْ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ: هَذَا أَمَرٌ قَدْ عَزَمَ اللهُ لَكُمْ عَلَيْهِ، فَامْضُوا فَافْعَلُوا " فَقَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَحْنُ يَا رَسُولَ اللهِ نُؤَدِّي عَنْكَ، فابْعَثْنَا حَيْثُ شِئْتَ، فَبَعَثَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللهِ بْنَ حُذَافَةَ إِلَى كِسْرَى، وَبَعَثَ سَلِيطَ بْنَ عَمْرٍو إِلَى هَوْذَةَ بْنِ عَلِيٍّ صَاحِبِ الْيَمَامَةِ، وَبَعَثَ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ إِلَى الْمُنْذِرِ بْنِ سَاوَى صَاحِبِ هَجَرَ، وَبَعَثَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ إِلَى جَيْفَرَ، وَعَبَّادِ ابْنِي جَلَنْدَا مَلِكَيْ عُمَانَ، وَبَعَثَ دِحْيَةَ الْكَلْبِيَّ إِلَى قَيْصَرَ، وَبَعَثَ شُجَاعَ بْنَ وَهْبٍ الْأَسَدِيَّ إِلَى الْمُنْذِرِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي شِمْرٍ الْغَسَّانِيِّ، وَبَعَثَ عَمْرَو بْنَ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيَّ إِلَى النَّجَاشِيِّ فَرَجَعُوا جَمِيعًا قَبْلَ وَفَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ، فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَهُوَ بِالْبَحْرَيْنِ [المعجم الكبير للطبراني 20/ 8 ، الأحاديث الطوال للطبراني ص: 232 واخرجہ ایضا ابو نعیم فی معرفة الصحابة 3/ 1487 واسنادہ ضعیف]۔


    امام ہیثمی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
    رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. [مجمع الزوائد ومنبع الفوائد 5/ 306]۔

    یاد رہے یہ روایت مسلسل بالعلل ہے:

    • زہری مدلس ہیں اورروایت عن سے ہے
    • ابن اسحاق مدلس ہیں اور روایت عن سے ہے۔
    • اسماعیل بن عیاس ضعیف ہیں۔
    • محمد بن اسماعیل بھی ضعیف ہیں لیکن اہل شام سے ان کی مرویات حجت ہیں۔
    • ہاثم بن مرثد طبرانی بھی ضعیف ہے۔


     
  9. محمد مبارک سنابلی

    محمد مبارک سنابلی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2011
    پیغامات:
    34
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    شاید ابھی تاریخوں کو طے تمام نہیں کیا گیا آئی آر یاف کی سائٹ پر بھی کوئی پتہ نہیں چلا
     
  11. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    ابویاسر بھائی تاریخ طے ہوچکی ہے ۔
    18 نومبرسے 27 نومبر تک ان شاء اللہ

    یعنی حسب سابق دس روزہ عالمی کانفرنس ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم۔

    http://dl.dropbox.com/u/44185069/zakir%20naik.JPG

    کانفرنس میں اگر کوئی بھائی /بہن رضاکاروں میں شامل ہونا چاہتے ہوں تو اس سائٹ سے والنٹیر فارم ڈاونلوڈ کریں۔ اور پُر کرکے آئی آر آف روانہ کریں۔



    نوٹ: والنٹیرس کے تمام ضروریات( ہائجینِک طریقہ سے) آئی آر ایف والے کرینگے، اور رضاکاروں کا ممبئی روانگی کا اور واپسی کا خرچ بھی۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 7, 2011
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ،​




    پیس کانفرنس اس سال بھی ممبئی ہی میں منعقد ہونے جارہی ہے ان شاءاللہ

    30 سے ذائد ممتاز بین الاقوامی مقررین تشریف لارہے ہیں ۔

    مندرجہ ذیل فہرست ممبئی پیس کانفرنس میں تشریف لانے والی اہم شخصیتوں کی ہے۔

    مہمانان خصوصی:


    محترم فضیلہ الشیخ دکتور امام زہیر حافظ حفظہ اللہ تعالی
    امام ، مسجد النبوی ، مدینہ منورہ ، نماز جمعہ ادا کرائیں گے بتاریخ 18 نومبر 2011۔

    محترم فضیلہ الشیخ دکتورسعود الشریم حفظہ اللہ تعالی
    امام مسجد الحرام مکہ مکرمہ ان شاءاللہ نماز جمعہ ادا کرائیں گے بتاریخ 25 نومبر 2011۔


    ممتاز عالمی مقررین:

    یوسف اسٹس، امریکہ
    حسین یی، ملیشاء
    سالم ال آمری ، متحد عرب امارات
    یاسر قادھی، امریکہ
    یاسر فزاغہ، امریکہ
    عبدالرحیم گرین، برطانیہ
    یاحیا ابراہیم، آسٹریلیا
    ڈاکٹر ممدوح محمد، مصر
    سعید راغیہ، سومالیہ
    ڈاکٹر جعفر ادریس، سوڈان
    ڈاکٹر بلال فلِپس، کینیڈا
    عاصم ال حکیم ، مملکہ سعودیہ العربیہ
    حیتام ال حداد، برطانیہ
    عریب اسلام ، سوئتھ آفریقہ
    ابو اسامہ صحبی، برطانیہ
    محمد الشریف، کینیڈا
    ڈاکٹر ابن سیف الدین، مملکہ سعودیہ العربیہ
    ریاز انصاری، امریکہ
    وسیم کیمسن ، برطانیہ
    اطہر خان، انڈیا
    ڈاکٹر شعید سید، انڈیا
    ناصر ناڈیاڈوالا، انڈیا
    فارق نائک، انڈیا
    ڈاکٹر ذاکر نائک ، انڈیا



    عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں

    عبداللہ رول، برطانیہ
    زین بیکھا، سوئتھ آفریقہ
    احمد بوخاطر، متحدہ عرب امارات

     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    بہت شکریہ ۔ ابن قاسم بھائی ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
    لگتا ہے شیخ کو پیس کانفرنس پسند آگئی ہے ۔ما شاء اللہ ۔
     
  15. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    :)
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 17, 2011
  16. دلشاد محمدی

    دلشاد محمدی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    147
    کچھ تلخیاں بھی ہیں:۔اس کا نفرنس مین کچھ قا بل غور با تیں بھی ہیں اس کانفرنس میں پٹاخے بھی پھو ٹتے ہیں،مرد و زن بے لگام ہر راستے پے گھو متے ہیں، خاص طور سے عورتوں کا چہرہ کا نہ ڈھاپنا اس کی پہچان ہے اس میں بعض قصہ گو قصہ گو ئی و من گھڑت حکا یات بھی بیان کر کے چل دیتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے یہ کتاب و سنت کے نام پر سیکو لر پلیٹ فارم ہو۔اس کے باوجود ہم ہر خیر کے مافق ہیں مگر شر کے مخالف بھی
     
  17. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
    اللہ آپ کو بھی اس عظیم کام کے عظیم اجر میں شریک فرمائے۔۔۔ آمین
    ہوسکتا ہے پیس کانفرنس والوں کو شیخ پسند آگئے ہوں۔۔۔۔۔۔
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ہی بات کچھ سمجھ میں‌نہیں‌آئی۔

    یار جب ایک جمگھٹا جمع ہوگا تب وہاں سامعین میں‌، خاص طور پر جب ذاکر نائیک صاحب کے مداحان جمع ہونگے تب، عورتوں کا چہرہ نہ ڈھانپنا وغیرہ۔۔۔بس اختلافی مسائل کی حد تک ہے میں سمجھتا ہوں۔

    ویسے کانفرنس کے حوالے سے ساری دنیا کے مقررین، ایک جگہ جمع ہورہے ہوں، لوگوں‌کو بہت سے خیالات سننے اور جاننے کا موقعہ مل رہا ہو، تب کچھ ایسے چھوٹے موٹے پہلووں کو بڑے مثبت پہلووں‌سے درگذر کیا جاسکتا ہے۔
     
  19. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717

    بھائی نے کانفرنس کے متعلق چار اعتراضات کیے ہیں۔
    اللہ ہمیں سچ کہنے کی توفیق دے۔

    1. یہاں‌پٹاخے لگاتے ہیں۔
    2.عورتوں کا چہرے کا پردہ نہیں ہوتا۔
    3. بعض لوگ قصہ گوئی اور من گھڑت حکایات کہتے ہیں۔
    4. یہ سیکیولر پلیٹ فورم نظر آتا ہے۔

    پہلے اعتراض متعلق میں عرض کروں کہ پٹاخوں کا استعمال خوشی میں کیا جاتا ہے، جس طرح شادی بیاہ کہ موقع دف بجا یا جاتا ہے۔ ہندوستان کی تہذیب کے متابق یہاں‌پر خوشی کے موقہ پر جشن منایا جاتا ہے۔
    اس کے علاوہ پٹاخہ استعمال کرنا واقعی میں برا کام ہے تو یہ ہندوستان کی تقریبا ہر بڑی مسجد میں افطارو سحر کے وقت پھوڑے جاتے ہیں، کیا اسے بھی برا سمجھا جائے۔
    اس میں شاید کتاب و سنت کی مخالفت نہیں ہوتی، اور اگر برا ہی جانیں تو صرف فروعی مسائل سے ہے۔

    دوسرا شکوہ عورتوں کہ چہرے کے پردے کے متعلق ہے، علماء سلف اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ کچھ مفکرین چہرے کے پردے کو حجاب میں نہیں جانتے۔ لیکن پھر بھی علماء اس مسئلے میں‌ برات کا اظہار کرتے ہوئے دعوت میں شریک ہوتے ہیں اور یہاں آکر کتاب و سنت کی دعوت لوگوں تک پہنچاتے ہیں، جو کہ اصل مقصد ہے۔
    بے لگام عورتیں‌گھومتی ہوئی مجھے تو نظر نہیں‌آئی ، شاید میری پوری توجہ کانفرنس ہی پر تھی۔
    چونکہ دعوت خاص و عام کی ہے، اسلئے غیر مسلم مرد و خواتین بھی وہاں آتی ہیں۔ لیکن انتظامیہ وہاں بہت احتیاط سے لوگوں کو بھیجتے ہیں جہاں پر آپس میں مرد و زن کا ٹکراؤ ہو سکتا ہو۔ میں نے خود ایسا منظر دیکھا جہاں رضاکار سختی سے مرد عورت کے درمیان دوری حائل کررہے تھے۔ ہال میں یا گراونڈ میں کوئی بھی جگہ ایسی نہیں جہاں میلاپ ہوسکے۔
    والنٹیرس ہر جگہ تعینات ہیں، اسلئے الحمدللہ کوئی فتنہ کا خدشہ نہیں۔ اگر عورتیں بے حجاب نظر بھی آئیں تو ہمیں چاہئے کے اپنی نظریں نیچی رکھیں، جیسا کہ فرمان الٰہی ہے۔

    تیسرااعتراض یہ کہ کچھ لوگ وہاں کہانیاں قصہ اور من گھڑت حکایا ت بیان کرتے ہیں۔
    پتا نہیں کن لوگوں کا واعظ سن کے اس نتیجہ پر آئے ہیں، الحمدللہ وہاں پر صرف مستند علماء ہی خطاب کرتے ہیں، کسی کی جرات نہیں کے آکر کچھ بھی کہے اور متبع سنت خاموشی سے سن کر چلے جائیں۔

    چوتھا اعتراض :سیکیولر پلیٹ فورم ہے
    ہاں بجا فرمایا ، سیکیولر پلیٹ فورم ہی ہے، اس میں برا کیا ہے؟ (سیکیولارزم کا ڈکشنری میں معنی صرف انسانیت نظر آیا )

    [glow]نوٹ : نہ میں ائی آر ایف کا ممبر ہوں اور نہ میرا ان سے کوئی ذاتی تعلق ہے۔
    اگر میں غلطی پر ہوں تو علماء سے گزارش ہے کہ اصلاح کریں
    والسلام
    [/glow]
     
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ویسے دلشاد بھائی کے سوالات اپنی جگہ پر۔۔۔! ابن قاسم بھائی کے جوابات بھی اہم۔۔۔۔!

    لیکن میں‌سمجھتا ہوں‌کہ فی الوقت ہم اس موضوع میں پھر سے وہاں‌کے ماحول کو طول نہ دیں‌،بلکہ ایک بین الاقوامی کانفرنس جو ہونے جارہی ہے اسکے کامیابی کے لئے اور مقصد پورا ہنے کی دعاکریں۔

    ان شااللہ۔

    جزاک اللہ خیرا۔

    ویسے تماموں‌کے آڈیوز کوئی یہاں‌شئیر کرسکے، اور پھر کو اگر ان تقاریر کے خلاصہ کا اردو ترجمہ پیش کرسکے تب یہ بہت زیادہ افادیت کے بات رہے گا۔

    ان شااللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں