ڈینگی وائرس کے حملے کو ناکام بنانے کیلئے قرآنی آیاد اور درود شریف کا ورد کریں

حرب نے 'متفرقات' میں ‏ستمبر 16, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    اسلام آباد (اے پی پی) ملک کے مختلف حصوں میں دینگی وائرس کے حملے کو ناکام بنانے اور اثر زائل کرنے کے کئلئے قرآنی آیات، درود شریف اور اللہ تعالٰی کے ناموں کا کثرت سے ورد کرنے کے پیغامات (ایس ایم ایس) کی ترسیل کا عمل شروع ہوگیا ایس ایم ایس میں روزانہ تین مرتبہ اول آخر درودشریف اللہ تعالٰی کے نام، یام ح یا م ن کا ٢٩ مرتبہ ورد اور قرآن پاک کی سورہ الانعام کی آیت نمبر ١٦-١٧ کی کثرت سے تلاوت اور کاغذ پر لکھ کر دروازے یا دیوار پر آویزاں کرنے سے ڈینگی وائرس کا حملہ ناکام ہوجائیگا۔۔

    بشکریہ روزنامہ جنگ اخبار
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 16, 2011
  2. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    صرف ڈینگی وائرس کے حملے کو ناکام بنانے کیلئے نہیں بلکہ ہر اس آفت کو جو ہمیں پہونچتی ہے چاہے وہ زمینی آفات کی شکل میں ہو،یا آسمانی آفات کی شکل میں ان سب کو ناکام بنانے کا ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے مولانا طارق جمیل صاحب کے الفاظ میں کلک کیجیئے اور غور سے سنئیے۔
     
  3. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    اوپر جو حروف پیش کئے گئے ہیں معلوم نہیں وہ کہاں سے لئے گئے ہیں، قرآن مجید میں حروف المقطعۃ جو ہیں وہ یہ ہیں۔

    [​IMG]

    والسلام
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ان وردوں سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے ۔ اس سلسلے میں مسنون اذکارسے مدد لی جائے تو ان شاء اللہ فائدہ ہو گا ۔
    حضور ۔ مولانا نے کیا کہا ہے ، کچھ اپنے الفاظ میں بیان کر دیجئے ۔
    کنعان بھائی ! چلتے پھرتے حروف ہیں جو نقل کیے گئے ہیں ۔ان کی کوئی اصل نہیں‌۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    آنجناب: یہ دیکھنے اور خود مولانا طارق جمیل صاحب کی آواز میں سننے سے تعلق رکھتا ہے۔۔۔۔۔ بہت موثر ہے۔۔۔۔آپ بھی سنئےگا۔۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں