[you] ، کیا آپ نے کبھی روڈ شاعری سُنی؟

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اکتوبر، 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]


    [​IMG]

    روڈ شاعری

    [​IMG]




    تیرا میرا صدیاں دا ویر اے۔
    تُو لنگ جا ساڈی خیر اے۔

    [​IMG]


    میں‌گھر گیا تو لگا تھا تالا
    جلنے والے کا منہ کا کالا

    [​IMG]


    بند کرو یہ سٹار پلس کے شو
    ہارن دو راستہ لو

    [​IMG]


    وہ وَج گیا اک کار سے
    دیکھ ضرور مگر پیار سے


    [​IMG]


    مہنگائی نے پورا پاکستان ہلایا
    جنے ماں‌نوں ستایا اونے رکشہ چلایا

    [​IMG]

    جس کو پنجابی سمجھ نہ آئے وہ بتا دے اُس کے لیے ٹرانسلیٹ کر دیا جائے گا۔:00006:


    [​IMG]
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت اچھی شیئرنگ کرن تے تہاڈا شکریہ
    سر اج پتہ چلیا کہ تسییں روڈ اسپیشلسٹ شاعر او:00026:
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہاہاہاہاہا

    بہت بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا

    شاعر روڈ کا ہو یا گھر شاعر تو شاعر ہوتا ہے:00026:
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جی ساجد بھائی ،
    میں‌ نے تو آج سن لی۔۔۔ :00003:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہاہاہاہا

    تو کیسی لگی پھر یہ روڈ شاعری آپکو تو آپ کی طرف سے بھی کچھ ہو جائے پھر ؟:00006:
     
  6. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    میں نے تو پہلی بار پڑھی ہے۔۔اور مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی
    ٹرانسلیٹ پلیس؟؟؟
     
  7. صفدر اعوان

    صفدر اعوان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2010
    پیغامات:
    150
    جی ساجدبھائی:00001: ژبردست
     
  8. محمد مبارک سنابلی

    محمد مبارک سنابلی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2011
    پیغامات:
    34
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جی جی بھائی ان شاءاللہ کل کر دوں گا ٹرانسلیٹ۔ ابھی کچھ کام کے لیے آیا ہوں۔

    پسند کرنے کا شکریہ جناب
     
  10. جعفر بشیر

    جعفر بشیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2012
    پیغامات:
    16
    آپ کی روڈ شاعری اچھی لگی ،،،، ایک شعر آپ کی نظر

    کاش محبوب کے سر میں جُوئیں پڑ جائیں
    پـھـر وہ مُجھ سے ہــی کہیں کـہ نکالنے آؤ

    نوٹ : محبوب سے مُراد محبوب صــــــــــــــــــاحب ہرگز نہیں
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    پاکستان میں ٹرکوں اور رکشوں پر اکثر نظر آتے ہیں اس طرح کے اشعار کہیں آپ ہی تو نہیں بنا بنا کر چسپاں کرتے ہیں ؟
    مزید کا انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    ہمارے یہاں بھی آؤٹو ٹائپ اشعار بہت مقبول ہیں
    اکثر جہلا تو اپنی رکشا پر یا خواجہ بندہ نواز ، یا خواجہ غریب نواز اور محبوب سبحانی (شیخ عبدالقادر جیلانی کو محبوب سبحانی بھی کہتے ہیں) لکھاتے ہیں
    اور بعض انگریزی میں اس کا شارٹ کٹ لکھتے ہیں hkgn اور hkbn ایچ یعنی حضرت۔
    کچھ گاڑیوں پر "سب کا مالک ایک" لکھا ہوا دیکھا گیا۔ یہ زرین قول سائی بابا کی طرف منسوب ہے
    کئی رکشا چلانے والے حضرات اپنی گاڑیوں پر "ماں کی دعا" لکھتے ہیں، ایک صاحب نے ہر جگہ یہ جملہ دیکھ کر غصہ میں کہا"باپ کیا بد دُعا دیتا ہے؟۔۔" ابتسامہ

     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہاہاہاہاہا بہت خوب قاسم بھائی

    ویسے فاروق بھائی اور آپ نے بھی سچ کہا کہ ایسی شاعری بسوں ٹرکوں اور رکشہ کے پیچھے دیکھنے کو ملتی ہے جو یاد رہے انہیں لکھ لیئے ورنہ میسجز تو آتے رہتے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں