بالوں کا قبل از وقت سفید ہو جانا

وحیداحمدریاض نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکم

    مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ

    جن لوگوں کے بال کسی بیماری کی وجہ سے قبل از وقت سفید ہو جائیں
    وہ لوگ ہئیر کلر استعمال کر سکتے ہیں؟؟؟؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    بیماری کیوجہ سے ہوں یا بڑھاپے کی وجہ سے , بہر حال بال رنگے جاسکتے ہیں ۔ لیکن سیاہ رنگ سے اجتناب کریں ۔
    و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أُتِيَ بِأَبِي قُحَافَةَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ كَالثَّغَامَةِ بَيَاضًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيِّرُوا هَذَا بِشَيْءٍ وَاجْتَنِبُوا السَّوَادَ
    صحیح مسلم کتاب اللباس والزینۃ باب استحباب خضاب الشیب بصفرۃ أو حمرۃ ح ۲۱۰۱
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں