شیخ مبشر ربانی اور شیخ طالب الرحمن کیلئے دعا

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جولائی 1, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    شیخ مبشر ربانی اور شیخ طالب الرحمن حفظھما اللہ ہسپتال میں داخل ہیں دونوں کیلئے دعاوں کی درخواست ہے۔ اللہ تعالی اپنے فضل سے ان کو صحتیاب کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    لا باس طهور ان شاء الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    لابأس طہور ان شاءالله
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیك
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اسأل العظيم رب العرش العظيم ان يشفيهما
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما.
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اسأل العظيم رب العرش العظيم ان يشفيهما
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيهما.
     
  8. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    السلام علیکم! شیخ طالب الرحمٰن صاحب کے لیے ایک بار پھر دعا کی درخواست ہے کہ وہ کافی عرصہ سے بیمار ہیں، رمضان میں کوئی جمعہ نہیں پڑھا سکے کچھ ماہ پہلے ان کو دیکھا تھا کہ خرابی صحت کی وجہ سے بیٹھ کر خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے تھے، سنا ہے سعودی عرب کے کسی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور طبعیت بہتری کی جانب گامزن ہے، اللہ شیخ کو شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے، آمین!
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    لا باس طهور ان شاء الله
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ!
    لا بأس طهور، إن شاء الله، کونسے ہاسپٹل میں ہیں؟
     
  11. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی ان حضرات کو شفاء کامل عاجلہ عطاء فرمائے ! آمین یا رب العالمین !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں