سورة التّکویر---------- از تفسیر احسن البیان ‏

irum نے 'تفسیر قرآن کریم' میں ‏اکتوبر، 23, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ‌ لِّلْعَالَمِينَ ﴿٢٧﴾ لِمَن شَاءَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ ﴿٢٨﴾ وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ رَ‌بُّ الْعَالَمِينَ ﴿٢٩﴾

    یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے (27) (بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے (28) اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے (29)

    تفسیر

    1 یعنی تمھاری چاہت اللہ کی توفیق پر منحصر ہے جب تک تمھاری چاہت کے ساتھ اللہ کی مشیت اور اس کی توفیق بھی شامل نہیں ہوگی اس وقت تک سیدھا راستہ بھی اختیار نہیں کر سکتے ۔ یہ وہی مضمون ہے جو (القصص 56) وغیرہ آیات میں بیان ہوا ہے


    کمپوزنگ

    irum​
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وایاکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں