کیا بیوی شوہر کے ساتھ کھڑی ہو کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟

ساجد تاج نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    السلام علیکم و رحمتہ وبرکاتہ


    1۔ کیا بیوی شوہر کے ساتھ کھڑی ہو کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟

    2۔ کیا شوہر بیوی کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتا ہے؟​
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ۱,۲ ۔ جائز ہے , کوئی مضایقہ اور حرج نہیں ۔
    البتہ اگر امامت واقتداء کی صورت ہو تو عورت مرد کے پیچھے کھڑی ہو کر نماز ادا کرے گی ۔ اور عورتوں کا امامت کروانا جائز نہیں نہ عورتوں کے لیے نہ مردوں کے لیے ۔

    حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ جَدَّتَهُ مُلَيْكَةَ دَعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَتْهُ لَهُ فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَالَ قُومُوا فَلِأُصَلِّ لَكُمْ قَالَ أَنَسٌ فَقُمْتُ إِلَى حَصِيرٍ لَنَا قَدْ اسْوَدَّ مِنْ طُولِ مَا لُبِسَ فَنَضَحْتُهُ بِمَاءٍ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَفْتُ وَالْيَتِيمَ وَرَاءَهُ وَالْعَجُوزُ مِنْ وَرَائِنَا فَصَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ
    صحیح بخاری کتاب الصلاۃ باب الصلاۃ على الحصیر ح ۳۸۰
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں