ایڈوب فلیش انسٹال نہیں ہورہا

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم
    میں نے نیو ونڈو ایکس۔ پی سروس پیک 3 کیا ہے
    اس میں بار بار کوشش کے باوجود فلیش پلیئر
    انسٹال نہیں ہورہا جس کی وجہ سے میرے کافی کام رکے ہوئے ہیں
    پلیز کوئی بھائی مدد کرے
    جزاکم اللہ
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام،
    پیارے بھائی آنے والے ایررکی سکرین شاٹس دیکھ ہی بتاسکتاہوں کہ مسئلہ کہاں ہے؟ یاپھرایررمیسج بتادو۔
     
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    محترم پہلے اس طرح انسٹالیشن ہورہی ہوتی ہے
    [​IMG]

    اس کے بعد یہ ایرر آجاتاہے اور انسٹالیشن بند ہوجاتی ہے
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 25, 2011
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    مجیب بھائی اگر آپ ویب برائوزر موزیلا فائر فوکس انسٹال کرلیں تو آپ کو کوئی پرابلم نہیں ہوگی ان شا ء اللہ
    اوردوسری بات یہ کہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔کئی مرتبہ۔یہ نیٹ کی سپیڈ کم ہونے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔
    آپ اس لنک پر کلک کریں اور انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔شایدکام بن جائے۔ان شا ء اللہ
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اگر مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا تو آپ فائر فاکس کو بند کریں اور پھر انسٹال کریں ان شاء اللہ ہوجائے گا
    اور اگر بند ہے اور پھر بھی یہ ایرر آرہا ہے تو پھر ٹاسک مینجر میں سے اس کے پروسس کو ختم کردیں آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا ان شاء اللہ
    نوٹ:- نیاں وائرس پہنچا ہے میرے پاس کسی نے سنڈ کیا ہے کہ اس کو دیکھیں کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے اس میں یہ والی مشکل ہی ہے۔
     
  6. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    ماشاء اللہ بہت اچھا مشغلہ ہے

    :00001:
     
  7. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
  9. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آپ تمام احباب کا بصد شکریہ کہ میرا اہم ترین مسئلہ حل کرنے میں مدد کی بالخصوص‌
    میں شکر گذار ہوں محترم بھائی ناصر شاہین کا کہ ان کے دیے یوئے لنک سے میرا مسئلہ حل ہوگیا فجزاہ اللہ اتم الجزاء
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ہم بھی آپ کے ساتھ بھائی کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے اتنی اچھی معلومات ہم سے شیئر کی
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں