حدیث ( توسلوا بجاھی ) کی صحت

کارتوس خان نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏جون 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. کارتوس خان

    کارتوس خان محسن

    شمولیت:
    ‏جون 2, 2007
    پیغامات:
    933
    حدیث ( توسلوا بجاھی ) کی صحت
    الحمد للہ
    اس حدیث کی کوئ اصل نہیں ۔
    شیخ الاسلام ابن تیمیۃ اورعلامہ البانی رحمہما اللہ تعالی نے کہا ہے کہ " لااصل لہ " اس کی کوئ حقیقت نہیں اوراصل نہیں ۔

    دیکھیں " اقتضاء الصراط المستقیم لابن تیمیۃ ( 2 / 415 ) السلسۃ الضعیفۃ للالبانی حدیث نمبر ( 22 ) ۔

    واللہ تعالی اعلم .



    الشیخ محمد صالح المنجد
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    جزاک اللہ............ اس لااصل روایت کا اگر ترجمہ بھی لکھ دے تو بہتر رہے گا. ان شاءاللہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں