یا اللہ ہم گہنگار ہیں لیکن تُو تو رحیم ہے نا

ساجد تاج نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جنوری 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    یا اللہ ہم گہنگار ہیں لیکن تُو تو رحیم ہے نا

    [​IMG]



    مٹ جائے گناہوں‌ کا تصور ہی جہاں سے
    اگر ہو یہ یقین کہ کوئی دیکھ رہا ہے


    [​IMG]


    کیا ہوا جو تیرے ماتھے پر سجدوں‌کے نشان
    کوئی ایسا سجدہ بھی کر جو زمین پر نشان چھوڑ جائے


    [​IMG]


    کیسے دورِ جہالت میں جی رہے ہیں ہم اقبال
    یہاں آدم کا بیٹا خوش ہوتا ہے حوا کی بیٹی کو بے نقاب کر کے


    [​IMG]


    مت کرو پیار اس روشنی سے جو پل بھر کی مہمان ہے
    دل لگا اس اندھیرے سے جو قبر تک مہربان ہے


    [​IMG]


    رکھا جب سجدے میں‌سر تو احساس ہوا
    دلوں میں تو خدا کو بسایا نہیں سجدے میں‌کس کی تلاش کر


    [​IMG]


    ڈھونڈتا رہا سکون کو ہر جگہ عمرِ رواں کے ساتھ یا رَب
    کہیں اور نہ ملا سکون اِک تیرے سجدے کے سوا



    [​IMG]


    ناداں ہیں‌جو رکھتے ہیں‌اُمید کسی پر
    اِک ذاتِ خدا ک سا کوئی کسی کا نہیں‌ہوتا


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت زبر دست
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں