مسنون ادعیہ و اذکارسیکشن کے ذیلی فورمز کا افتتاح

خادم خلق نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم !​

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
    الحمد للہ ! اردو مجلس فورم پر ادعیہ و اذکارِ مسنونہ سیکشن کے ذیلی فورمز کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔
    مسنون ادعیہ و اذکار - urdu majlis forum
    اردو مجلس کی انتظامیہ کی ہمیشہ سے کاوش رہی ہے کہ دعوت اتباع قرآن وسنت کو عصرِ حاضر کی ضروریات کے مطابق استوار کیا جائے ۔ اس ضمن میں اس سیکشن کا قیام اہم سنگ میل ثابت ہوگا ان شاء اللہ ۔ اس سیکشن میں مسنون دعائیں اور اذکار سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں فراہم کیے جائیں گے ۔

    اراکین کرام سے استدعا کی جاتی ہے کہ اس سلسلہ کی کامیابی کے لئے انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے اور اس سیکشن میں مستند اذکار کی نشر و اشاعت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے ۔

    والسلام
    انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    جزاك الله خيرا وبارك فيك بھيا ،
    مسنون ادعیہ و اذکارسیکشن میں اب تك فراہم كيا گيا تمام مواد اركان مجلس كى رضاكارانہ محنت كا نتيجہ ہے ، تمام اركان اپنی روز مرہ مصروف زندگی سے كچھ لمحات نكال كر اردو مجلس پر دعوت وتبليغ كے ليے صرف كرتے ہيں الله تعالى انہیں جزائے خير عطا فرمائے۔ اگر آپ اس نيك عمل ميں شريك ہونا چاہيں تو اس كے كئى طريقے ہيں :
    اردو و عربى ٹائپنگ جاننے والے افراد يونيكوڈ سيكشن ميں ہفتے ميں ايك ايسى دعا ارسال كر سكتے ہيں جو اب تك موجود نہ ہو۔
    گرافك اور وڈيوز بنانے كے فن سے واقف اركان يونى كوڈ سيكشن ميں موجود كسى دعا كا متن کاپی كر كے ايك گرافك يا وڈيو بنا كر ارسال كرسكتے ہيں ۔
    اور اگر ايسا كرنا ممكن نہ ہو تو كم از كم ان مسنون ادعيہ واذكار كى ترويج كے ليے انہيں اى ميل، بک مارک يا دوسرى سائٹس پر شئير كيا جا سكتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاکما اللہ خیرا
    اللہ تعالی اردو مجلس کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ اور اسے ان سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے جو اس میں‌حصہ ڈال رہے ہیں۔ اور اسے آگے پہنچا رہے ہیں۔
    اور ہم سب کو بھی ان ادعیہ اور اذکار کو جس طرح پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے۔ انہیں یاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبركاتہ

    جزاک اللہ خیرا


    آمین
     
  5. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں