شوبز سے تائب سارا چودھری کا شفا سٹوڈنٹس سوسائٹی سے خطاب

اہل الحدیث نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏جنوری 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 12, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,864
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    ربط اپ ڈیٹ‌کیا گیا۔
    ویسے یہ ویڈیو سننے والی ہے ، بالخصوص مولویوں کا دوہرا رویہ۔۔۔۔
     
  4. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    جزاک اللہ
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جزاك الله خيرا بھائى بہت عمدہ بہت موثر شئيرنگ بارك الله فيك۔

    يہ كہانى سننا آسان ہے ليكن دين بيزار معاشرے ميں تبديلى كے اس عمل سے گزرنا بہت مشكل كام ہے۔ يہ وڈيو جس خاتون نے كل يوٹيوب پر اپ لوڈ كى ہے وہ بھی ايك سابقہ ايكٹرس ہيں۔ الله تعالى شفا سٹوڈنٹس سوسائٹی كو مزيد عمل خير كى توفيق دے، تمام امت مسلمہ كو ہدايت اور ثابت قدمى نصيب فرمائے۔
    بعض لوگوں كو اس خبر پر يقين نہيں آتا وہ يو ٹيوب پر سارا خان كا چينل اور فيس بك پيج وزٹ كر سكتے ہيں۔
    http://youtu.be/p1fJ-PEWiDk
    Incompatible Browser | Facebook
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    آپا جی یہ دیکھیں۔

    کیا اس سے یہ نتیجہ نکالا جائے کہ اس کام کا سہرا بھی ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے سر ہے؟
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللَّهُمَّ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    ميرا نہيں خيال ان كى تقرير يا اس انٹرويو ميں ڈاكٹر صاحبہ كا ذكر ہے۔ سہرے سے كيا ہوتا ہے؟ يہ اللہ تعالى كے كام ہيں۔ جسے چاہے نواز دے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں