سوفٹوئیرز سیکشن کے نئے ذیلی زمروں کا افتتاح

عائشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم الله الرحمن الرحيم ​
    السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ

    معززاراكين مجلس كى گراں قدر مفيد مشاورت كے بعد سوفٹوئرز سيكشن كو دو نئے ذيلى زمروں ميں تقسيم كر ديا گيا ہے۔
    فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز - URDU MAJLIS FORUM
    فرى اسلامک سوفٹوئیرز - URDU MAJLIS FORUM

    انتظاميہ مجلس ، معزز اركان كے قابل قدر مشوروں کے ليے سپاس گزار ہے۔ اميد ہے كہ اركان مجلس كا مخلصانہ تعاون ہميشہ ادارہ اردو مجلس كى بہترى كے ليے رہ نما اور معاون ثابت ہو گا ۔ اللہ تعالى آپ سب كو جزائے خير عطا فرمائے ۔

    والسلام ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    وعلیکم السلام و رحمہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    وعلیکم السلام و رحمہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کافی عرصے سےذیلی زمرے ''فرى اسلامک سوفٹوئیرز'' کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ انتظامیہ کا شکریہ ،جزاکم اللہ خیرا۔
     
  6. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں