ڈی ایس ایل

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 27, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    میر سوال یہ ھے کہ فون کی تار میں جوڑ لگانے سے کیا نیٹ چلے گا یا پھر ایک ہی تار ہو-اسی طرح ڈی ایس ایل کنکشن میں-
    وسلام
     
  2. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    وعلیکم اسلام
    فون کی تار میں جوڑ لگانے سے نیٹ بالکل چلے گا.مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب جوڑ تھوڑا پرانا ہو جاتا ہے اور اس پر زنگ وغیرہ لگ جائے یا اس نمی اس کو متاثر کرئے.بہتر ہے کہ جوڑ لگانے کے لیےمارکیٹ میں‌دستیاب کنکٹر استعمال کر لیے جائیں.اس سے نمی سے بھی بچاؤ ہو گا اور زنگ سے بھی جان چھوٹی رہے گی.
    ڈی ایس ایل کی لائین میں جوڑ ہو تو وہ پھر بھی چل جاتی ہے خاص طور پر ریچ ڈی ایس ایل ،جو کہ خاص طورپر جوڑ والی ٹیلی فون یا زیادہ رزسٹینس والی لائینز کے لیے استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی ہے.اے ڈی ایس ایل پر جوڑ سے تھوڑا مسئلہ ہوتا ہےلیکن کنکیٹر کے استعمال سے اس وہ بھی حل ہو جاتا ہے
    واسلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    اچھا جواب دیا نصیر بھائی صاحب..ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہوا. خوش رہو ہمیشہ
     
  4. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    بہت خوب
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    جزاک اللہ۔۔۔شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں