پاکستان کے تیسرے ٹیسٹ میچ کی صورتحال جانیئے

ساجد تاج نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ویسے میچ کے نیچر کو دیکھ کر لگتا کہ پاکستان میچ جیت جائے، لیکن کرکٹ ہے، کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

    آج کا دن ختم ہونے سے پہلے میچ واضح ہوجائیگا۔۔
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    120/4 (63.1 ov)
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    سعیداجمل آن فائر
    120/4 (63.1 ov)
     
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    174/6 پاکستان کی گرفت مظبوط سے مظبوط تر ۔۔۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    England 141 & 203/8 (84.4 ov)
    پاکستان کی گرفت مظبوط سے مظبوط تر
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پاکستان فتح کے دہانے پر

    238/9
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اپ ڈیٹ کرنے پر سب بھائیوں کا شکریہ۔
    پاکستان سیرز 3-0
    جیت گیا۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو سب کو۔

    حیرت انگیز فتح تھی پاکستان کی ورنہ یہ لگ رہا تھا کہ شاید انگلینڈ اس بار بازی لے جائے گا
     
  9. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت بہت مبارک ہو سب کو۔

    اب یہ ایکھنا ہے کہ ون ڈے میں پاکستان انگلینڈ کے ساتھ اپنی کارکردگی برقرار رکھتا ہے یا پھر۔۔۔۔۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ان شاءاللہ رکھے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں