دوسرا t20 بھارت اور آسٹریلیا کے مابین

ساجد تاج نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔


    بھارت کو ٹیسٹ میچ میں کلین سویپ ملنے کے بعد آسٹریلیا نے پہلے t20 میں‌بھی بھارت کو پرا دیا۔


    بھارت اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا t20 میچ جاری ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 131 رنز بنائے۔

    جواب میں بھارت اپنی دو وکٹیں گنوا کر 112 رنز بنا لیئے ہیں اب بھارت کو 24 گنیدوں پر 20 رنز درکار ہیں۔

    گھمبیر 45 اور کپتان دھونی 9 رنز پر کھڑے ہیں​
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بھارت کو جیت کے لیے صرف 2 رنز درکار ہیں
    گھمبیر اپنی ففٹی پوری کر گئے
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اسکور لیول ہو گیا

    8 گنیدوں پر صرف 1 رن درکار ہے
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    5 گنیدیں مس کر دی اور بھارت سے ایک رن نہیں‌ بن پا رہا

    اب 3 گیندوں پر 1 رن درکا رہے
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    لو جی بھارت تو جیت گیا دوسرا ٹی ٹویٹنی میچ
    صرف دو گیندیں باقی رہ گئیں‌تھیں۔ :00006:
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آخرکار انڈیا جیت ہی گیا
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جو محنت کرے گا اللہ اُس کا صلہ اُسے ضرور دیتا ہے چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم

    فرق صرف اتنا ہے کہ غیر مسلم صرف دنیا میں کامیاب ہوتے ہیں‌مگر آخرت میں درد ناک عذاب سے دو چار ہوں گے
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بیشک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں