آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ

ساجد تاج نے 'سپورٹس' میں ‏فروری 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]


    [​IMG]

    آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ

    [​IMG]




    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔




    آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ۔ آسٹریلیا جب بیٹنگ سٹارٹ کی تو 34 رنز پر دو آئوٹ تھے بعد بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا۔

    اب بارش رُکنے کے بعد میچ دوبارہ شروع کیا گیا اور میچ کو 32 اوور پر محدود کر دیا گیا۔ اس وقت آسٹریلیا کے 43 پر 2 کھلاڑی آئوٹ ہیں اور 13 اوور ہو چُکے ہیں۔

    باقی خبریں آہستہ آہستہ میچ کے ساتھ ساتھ:00003:


    [​IMG]
     
  2. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
    آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں216رنز بنائے اور اس کے5کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    آگے میچ دیکھ نہیں‌ سکا پتہ نہیں کیا فیصلہ ہوا ہے مصنف بھائی ہی بتائیں اب
     
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    تاخیر سے پوسٹ پر معذرت !
    پہلا ون ڈے ڈی ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا 65 رنز سے فاتح رہا ۔۔۔۔

    سمجھ نہیں آرہا ۔۔۔۔دنیا کی بہرتین ٹیم میں سے ایک اور عالمی کپ کا چمیئن کو اچانک کیا ہوگیا ہے ؟؟ ایسا بھی کیا ہوگیا کے بری طرح فلاپ جارہی ہے ٹیم ؟
    بھارتی شائقین غالباَ اب اس انتظا میں ہیں کہ آسٹریلیا کا بھیانک ٹوور کب اختتام پذیر ہوگا

    بہرکیف ابھی ون ڈے سیریز مکمل نہیں ہوئی ۔۔۔دیکھتے ہیں نتیجہ کیا ہوتا ہے
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    Bad days for india
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اس سیریز کے شروع سے ہی انڈیا مشکلات کا شکار رہی ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں