ویب سائٹ بلاکر چاہیے

ابن شہاب نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏فروری 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    محترم خواتین و حضرات! مجھے کوئی ایسا سافٹ وئیر یا طریقہ چاہیے جس کے ذریعے کسی کمپیوٹر پر صرف چند مطلوبہ ویب سائٹس ہی کھل سکیں۔ ان کے علاوہ کوئی ویب سائٹ نہ کھل سکے۔
    اگر کسی کے پاس ایسا کوئی سافٹ وئیر یا آئیڈیا ہو تو ضرور شیئر کریں ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 7, 2012
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ لیں جناب
    اس سافٹ ویر کے ذریعہ آپ صرف مطلوبہ ویب سائیٹس کے سوا باقی سب سائیٹیں بلاک کرسکتے ہیں اور اسی طرح نیٹ کے استعمال کا وقت بھی متعین کرسکتے ہیں اور اسی طرح نیٹ پر استعمال ہونے والے پروگرام مثلا یاھو بیلوکس سکائی پی وغیرہ کو بھی کنٹرول کرسکتے ہیں ۔ اور اسی طرح نیٹ پر استعمال ہونے والے پروگرامز کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی کرسکتے ہیں وغیرہ وغیرہ ...................
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاکم اللہ خیرا۔ شیخ۔ بہترین سوفٹ وئر ۔
     
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاکم اللہ خیرا
     
  6. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    جزاکم اللہ خیرا بھائی !
     
  7. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاکم اللہ خیرا بھائی !
     
  9. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  10. عبداللہ سفیر

    عبداللہ سفیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2012
    پیغامات:
    9
    یہ لنک میرے پاس کام نہیں‌ کرہا پلیز دوبارہ اپ لوڈ کردیں
     
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ڈاؤن لوڈ1
    یا
    داؤن لوڈ2
     
  12. عبداللہ سفیر

    عبداللہ سفیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2012
    پیغامات:
    9

    بھائی ابو عبداللہ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے آپ کے دیئے گئے پہلے لنک سے فائل میرے پاس ڈاون لوڈ ہوگئی ہے بہت بہت شکریہ
     
  13. عبداللہ سفیر

    عبداللہ سفیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2012
    پیغامات:
    9
    یہ انسٹال ہوگیا ہے بھائی لیکن میرے پاس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح سب لکھا آرہا ہے کیا یہ انگلش یا اردو میں‌ ہوسکتاہے؟؟؟؟؟ یہ سوالیہ نشان کیوں‌ہیں
     
  14. عبداللہ سفیر

    عبداللہ سفیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2012
    پیغامات:
    9
  15. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اس کوٹرائی کریں امیدہے کہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
    ڈاؤن لوڈ
     
  16. عبداللہ سفیر

    عبداللہ سفیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2012
    پیغامات:
    9
    بھائی یہ کے 9 میں‌ نے انسٹال کیا اس کو رن کرنے کے بعد ایڈمن پیج کچھ نمبر کے ساتھ اوپن ہوا اس طرح سے ۔111۔222۔333۔4444 ویب براوزر میں‌ ،یہ نمبر مثال کے طور پر ہیں اس طرح کے کچھ نمبر آجاتے ہیں
    پھر نیٹ ہی بند ہوگیا وہ جو گھڑی کے ساتھ نیٹ والے ٹی وی ٹائپ مانیٹر ہوتے ہیں ان کے اوپر پیلے رنگ کی لکیر آجاتی ہے کچھ سمجھ نہیں‌ لگتی کیا ہوجاتا ہے ان انسٹال کر کے کمپیوٹر کو پورا بند کیا دوبارہ چلایا تب اس پیلے لکیر سے جان چھوٹی
     
  17. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    میرے خیال میں ٹیم ویورکے بغیرمیں اپ کامسئلہ حل نہیں ہوگا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں