بنیادی عقائد( مقدمۃ فی العقیدۃ للقیروانی کی شرح کا اردو ترجمہ)

ابوبکرالسلفی نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏فروری 13, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اختتام



    [font="al_mushaf"]وصلی اللہ علی سیدنا محمد نبیہ، وعلی آلہ وأزواجہ وذریتہ، وسلم تسلیما کثیرا


    ترجمہ:اور اللہ تعالیٰ ہمارے سردار، نبی پاک محمدﷺ پر ، آپ کی آل، ازواجِ مطہرات اور ذریات پر رحمتیں اور بہت زیادہ سلامتیاں نازل فرمائے۔​

    شرح:

    مؤلف ابن ابی زید رحمہ اللہ نے اپنے رسالہ کے مقدمہ کا اختتام رسول اللہﷺ پر صلاۃ وسلام سے فرمایا ہے، یہی سلف صالحین کا طریقہ تھا، بہت سے مؤلفین نے اپنی مؤلفات کا اختتام اسی مبارک طریقہ یعنی رسول اللہﷺ پر صلاۃ و سلام کے ساتھ کیا ہے۔

    اس شرح کی تألیف سے، جمعرات کی صبح، جمادی الاولیٰ کی آٹھ تاریخ ؁ 1423ھ کو فراغت حاصل ہوئی۔

    (مترجم عبد اللہ ناصر الرحمانی کہتا ہے اس ترجمہ کی براہِ راست کمپیوٹر پر املاء سے یکم شعبان ؁ 1426ھ بمطابق 6ستمبر 2005، بروز منگل فراغت حاصل ہوئی۔)

    [font="al_mushaf"]والحمدللہ أولا وآخرا علی نعمہ الظاھرۃ والباطنۃ ، وصلی اللہ وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ نبینا وامامنا محمد ومن سلک سبیلہ واھتدی بھدیہ الی یوم الدین۔[/font]​

    [/font]
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ۔ اللہ قبول فرمائے ۔ آمین
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ قبول کرے ۔ آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں