اپنی لکھائی درست کریں

بنت واحد نے 'فن کدہ' میں ‏فروری 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    امیج پوسٹ کس طرح کرینگے؟ :00039:
     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    یہی مسئلہ ہمیشہ سے میرے پاس بھی ہے کہ امیج اٹاچ نہیں‌ہوتا، میرے لئے امیج اٹائچ نہ ہونے کا مسئلہ لاک آف نالج محسوس ہوا، یا سسٹم سٹنگ، آپ کے پاس کا اشیو پتہ نہیں‌کیا ہوگا، ٹیکیکل ٹیم اس معاملہ میں‌بہتر سالیوشین پیش کرسکتی ہے۔

    مرحبا بھائی کی دلکش خوشخطی دیکھنے کے بعد ضروری محسوس ہوتا ہے کہ جن جن حضرات کی بھی اچھی خوشخطی ہو، یہاں‌شئیر کریں‌تب دوسرے کے لئے بھی انسپائیریشن کی بات ہوسکتی ہے۔
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    http://www.photobucket.com اس پر اپنی امیج آپلوڈ کر کے یہاں شئیر کریں
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717


    بہت خوب صورت خطاطی ہے آپ کی ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ زور قلم اور دے :smile:
    بارک اللہ فیکم
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نہیں ہو رہی!
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ذرا یہاں بھی نظر ڈالیں

    [​IMG][/IMG]

    یہ ہمارے مجلس کے ایک نہایت ہی اچھے لیکن گم صم رکن محمد آصف مغل بھائی کی خطاطی ہے۔


    اور یہ بھی

    [​IMG]


    کیا خیال ہے، پھر کسی کا شاگردی اختیار کرنے کا موڈ ہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    واٹ اے بیوٹی فل کالیگرافی بھائی۔، اور مجلس کے کسی ساتھی کی ہے سننے کے بعد تو واقعی بنے انتہا خوشی ہوئی، ۔۔جزاک اللہ خیرا۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب صورت خط ہيں سبھی ماشاء اللہ !
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    واقعی۔ لکھائی پہلے ہی بیکار تھی اوپر سے کمپیوٹر نے اور بھی نکما کر دیا۔ اب تو لکھنے کی عادت ہی ختم ہوگئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں