[you]، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں

ساجد تاج نے 'حُسنِ کلام' میں ‏مارچ 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    [you]، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں

    [​IMG]



    اس گلشن ہستی میں لوگو


    تم پھول بنو یا خار بنو


    دنیا میں رستے دو ہی ہیں


    ایک کفار کا اک اسلام کا ہے


    یا کفر لگا لو سینے سے


    یا دین کے پہرے دار بنو


    اسلام کا یا تو نام نہ لو


    یااجرت کا معیار بنو


    اک سمت گروہ فرعونوں کا ہے


    اک سمت خدا کا لشکر ہے


    تم دین کے پہرے دار بنو


    یا فرعونوں کے یار بنو


    یہ رزق تمہارا کتنا ہے


    یہ فیصلہ اب تو ہونا ہے


    یا جھیلو آگ جہنم کی


    یا جنت کے حقدار بنو


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ خیرا.
     
  4. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    جزاک اللہ خیرا.
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا.
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ بہت خوب
    يہ شايد جرات ہے۔
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوب
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  9. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    ساجد تاج بھائی!
    بہت خوب کلام، شاندار پریزنٹیشن، آل دا پوائینٹس

    اللہ کرے ایسا ہی ہو آمین
     
  10. بنت اسماء

    بنت اسماء -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 4, 2012
    پیغامات:
    23
    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
     
  11. Noor ul Huda

    Noor ul Huda -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 18, 2012
    پیغامات:
    1
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  12. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    جزاک اللہ بہت اعلیٰ ہے
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  14. محمد اشرف يوسف

    محمد اشرف يوسف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 3, 2012
    پیغامات:
    28
    تم دین کے پہرے دار بنو
    الله تعالي همیں اپنے دین کا سپائی اور پہرے دار بناےآمین ثم آمیں
     
  15. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزاک اللہ خیرا
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں