یوٹیوب کے وقت بڑھانے کے بارے میں ایک سوال

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں نے کل بہت مشکل سے ایک ویڈیو لیکچر آپ لوڈ کیا تھا ایک نئے اکاؤنٹ پر مگر بعد میں اس میں یہ ایرر دکھارہا تھا
    Rejected (length of video is too long)
    اس کے بعد میں میں نے اس اکاؤنٹ کو ویریفائے کرلیا تاکہ لمبے وقت والی ویڈیو بھی آپ لوڈ کی جاسکیں
    مگر سوال یہ ہے کہ جو ویڈیو میں پہلے سے آپ لو کر چکا ہوں کیا ان کو رٹیو کیا جاسکتا ہے ؟
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  3. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    مجھے ڈر ہے کہ آپکو پہلے سے اپ لوڈ کی گئی وڈیوز ڈلیٹ کر کے دوبارہ سے اپ لوڈ کرنا ہو گئ . ان کو ری سبمٹ نہیں کیا جا سکتا.تاہم آپ گوگل کو تجویز دے سکتے ہیں کہ وڈیوز ری سبمٹ کی آپشن ہونی چاہیے:00006:
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ۔ یہ کیا ۔ آج تو مجلس کے بہت پرانے رکن اورسابق ناظم آئی ٹی سیکشن نظر آ رہے ہیں‌۔ ماشاء اللہ ۔کیسے ہیں نصیر حیدر بھائی ۔ اور کہاں ہیں آجکل ۔کافی عرصے بعد نظر آئے-
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں