ایشیا کپ۔ رواں‌تبصرہ جات

ابومصعب نے 'سپورٹس' میں ‏مارچ 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    :00001:

    لگے رہو گُڈ ورک۔۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    افسوس ہوا ۔ راون خود تو ڈوبا رام کو بھی ساتھ لے ڈوبا ۔ بائے بائے
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063


    '"ٹیم بنگلہ کو لنکا سے جیتنے اور انڈیا کو ٹورنمنٹ سے باہر کرنے پر ڈھیروں مبارکباد۔"


    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار یار بار بار ہوتا، اب کیا کریں، جو ہوا سو ہوا، لیکن بہرحال ہوا تو نا، ویسے کسی نے کرک بز پر کیا خوب کہا، سبجیکٹ تھا کہ سچن کی سنچری ، سچن کی سنچری، دوسرے نے کہا، سچن کی سچن سے میچ ہارا اور ویراٹ کی سنچری سے ٹورنمنٹ ہی ہارگئے، بہرحال یہ قسمتوں‌کے کھیل ہوتے رہتے ہیں، لیکن جمعہ بار بار نہیں‌آتا سنا یہ تو لگاتار آرہا ہے، وہاں‌سی بی سیریز میں‌بھی سری لنکا درمیان میں‌، اور ٹورنمنٹ سے باہر، اور ادھر ایشیا کپ میں‌ٹورنمنٹ سے باہر کرنے میں‌لنکا ہی انوالو ہے، بہرحال یہ چند سطور ٹیم ڈھونی کی قسمت کے متعلق ہیں، البتہ سچن واقعی بڑے بد قسمت رہے اب تک سنتے تھے، جس سنچری میں‌سچن میچ بنائے وہ میچ پر انڈیا پر قسمت مہربانی کم ہوتی ہے، اب تو سچن کی 100 ویں‌سنچری نے ٹورنمنٹ سے ہی باہر کردیا ، سچن بابا کچھ کرو یار، بہت ہوگئے 39 سال، اب نوجوانوں‌کو موقعہ دو کہ وہ بھی کچھ ریکارڈ بنالیں۔

    دوسری طرف پاکستان کی جیت کی خوشی بھی اتنی پاک شایقین کو نہیں‌ہوئی ہوگی، کہ جتنی خوشی انڈیا کے ہارنے پر بہت سوں کو ہوئی، بعض‌وقت ہونا بھی چاہئے ، بعض وقت ہونا بھی چاہئے، اسلئے گیم کو گیم نہیں‌رہنے دیتے، لگے ہیں، جیوتشی بابا سے فیصلے کرانے، کبھی معرکہ حق و باطل قراردیا جارہا ہے تو کبھی، بڑے بڑے ناموں‌کی دہائی، لیکن بنگلہ سے ہارنے کا غم ابھی ہرا ہی تھا کہ ،بنگلہ نے ہی ہند کو ٹورنمنٹ سے باہر کرکے، عالمی چمپئن اور سچنائیزیشن کا شکار انڈین ٹیم کو یادگار تحفہ دیا۔

    ویسے ان تمام چیزوں‌میں‌ہم بنگلہ کو یکسر ہی نظر انداز کرگئے ، کہ کیسے صرف پاکستان سے 21 رنز سے بہ مشکل ہارنے کے، تمام میچز، میں‌بنگلہ مکمل حاوی رہا، پاکستان، انڈیا اور لنکا تمام میچز میں‌ بنگلہ کا فارم قابل دید تھا، ویسے بی پی ایل کے فوری بعد ہوم گراونڈ کا کچھ نہ کچھ حد تک فائدہ ضرور ہوا تھا، لیکن یہ بھی ذہن میں‌رہے کہ بنگلہ ہمیشہ شارٹ فارمیٹ میں‌اچھا مظاہرہ کرتی ہے، لیکن اکثر قسمت نے ساتھ نہیں‌دیا، لیکن اب لگتا ہے کہ وہ لوگ، فل اسٹرنتھے کے ساتھ میدان میں‌اتر رہے ہیں، بولنگ کے شعبہ میں مزید کچھ اسٹرینتھ کی ضرورت ہے، ورنہ بیٹنگ ، تمیم، شکیب، مشفق، ناصر حسین کے بیسٹ ٹیلنٹ کے ساتھ دوسروں کا تھوڑا ساتھ، کسی بھی ورلڈ کلاس بولنگ کی دھجیاں‌اڑانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اب ذرا میچیوریٹی کی کمی ہے، اس پر قابو پانا البتہ انکے لئے ہمیشہ کے لئے پرابلم رہا، بحرکیف، ایشیا کپ میں‌اب تک کی سب سے اچھی ٹیم بنکر ابھری ہے نتیجوں‌کے لحاظ سے، اگر ذرا سنبھل کر کھیلتے تو ان-بیٹن ہوجاتے۔

    پاکستانی کیمپ کی خوشی ظاہر ہے کلیر ہے کہ بھارت کے مقابلے میں‌پاک کو بنگلہ ہمیشہ سے کمزور اپونینٹ رہا، اور فائنل میں‌بھی کوئی کرشمہ ہی بنگلہ کو پاک کے شکنجہ سے بچا سکتا ہے، کیونکہ پاک اگر لنکا اور انڈیا سے فائنل میں‌ٹکراتا تو، نفسیاتی دباو میں‌رہتا، لیکن بنگلہ کے لئے پاکستان کا اپر ہینڈ سمجھا جاسکتا ہے، البتہ مصبائیزیشن کا شکار پاک ٹیم ، اگر جسطرح سے انڈیا کو کھل کر کھیلا تھا، کھیلے تب نتیجہ یکطرفہ ہوگا، ورنہ مصباح، پاک ٹیم کو ذبح‌کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، ٹک ٹکائیزیشن جیسے ٹیلنٹ کی وجہ سے، بہرحال، ایشیا کپ ایک مختلف لیول میں‌داخل ہوچکا ہے۔ ، ٹیم انڈیا ، انڈیا میں‌ناشتہ کر رہی ہے وہیں، ٹیم پاکستان لنچ فائنل سے پہلے میر پور میں‌لنچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

    انڈین میڈیا اب ، انڈیا کو بہت ہی خوبصورت انداز میں‌آڑے ہاتھوں‌لے رہی ہے کہ، سچن کی سنچری، اور پتہ نہیں‌بولنگ کی بعض‌ایرزز اور سہواگ کو ریسٹ دینے کا معاملہ اور بعض‌چیزوں نے ٹیم دھونی کو بار بار، فائنل کے لئے ڈیپنڈ ہونے پر مجبور کیا اور فائنلی ٹیم دھونی۔۔۔۔لاسٹ دو ٹورنمنٹ کے فائنل کے خواب دیکھ دیکھ کر، چونکتی رہی، لیکن آنکھ کھلنے پر سب کچھ الٹ پلٹ ہوچکا تھا۔

    ٹیم بنگلہ کو لنکا سے جیتنے اور انڈیا کو ٹورنمنٹ سے باہر کرنے پر ڈھیروں مبارکباد۔

     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 21, 2012
  4. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    :00032:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمم دیکھتے ہیں کہ آج کے فائنل میں‌کیا ہوتا ہے
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    آج کا میچ کوئی بھی جیتے ۔۔۔۔کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔
    پاکستان کی جیت بنگلہ دیش کی جیت ، بنگلہ دیش کی جیت پاکستان کی جیت ۔۔۔۔
    ویسے میں چاہونگا کہ بنگلہ دیش یہ میچ جیتے ۔۔۔
    1- ایک اور ایشین ٹیم جوکہ دوسری ٹیم کے لیے چیلنچ ہو، اضافہ ہوگا ۔۔۔۔
    2- دوسرے یہ کہ پاکستان بنگلہ دیش اس کرکٹ ڈپلومیسی سے مزید مستحکم ہو جوکہ الحمداللہ اچھے رہے ہیں
    3- بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے ، اس سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوگی جوکہ پاکستان کے لیے بے حد ضروری ہے ۔۔۔۔
     
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    اور اب کچھ آج کے میچ کے حوالے سے

    جس طرح کی بیٹنگ پوری سیریز میں بنگلہ دیش نے کی ہے ، اس سے قوی امید ہے کہ ان شاء اللہ آج کا میچ میں بھی وہ توقعات میں پورا اترینگے

    تمیم اقبال نے مسلسل تیسری نصف سینچری بناکر ثابت کردیا کہ وہ ایک قابل اعتباز مستند بیٹسمین ہیں ۔۔۔نیز شکیب الحسن کا نام بنگلہ دیش کے کرکٹ حلقہ سے نکل کر بین الاقوامی حلقہ کرکٹ میں
    اچھے بیٹسمین کے طور پر لیا جانے لگا ہے اور کرکٹ شائقین اس نام سے مونوس ہیں ۔۔۔۔
    کچھ اور بلے باز جیسے اپونر جوہر السلام ، کپتان مشفق الرحیم اور ناصر حسین بھی ایسے کھلاڑی ہیں جن پر اعتماد کیا جاسکتا ہے ۔۔۔

    چنانچہ ماضی میں جس طرح ایشیائی لیجنڈرز کے نام لیے جاتے تھے ، اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کے بھی نام انکی فہرست میں نظرآئینگے ۔۔ان شاء اللہ ۔۔
    جیسے جے سوریا، اروندا ڈی سلوا، ڈراوڈ، لکشمن ، انضمام اور محمد یوسف وغیرہ


    بالنگ کے شعبہ میں البتہ مزید محنت کرنا ہوگی ۔۔۔۔تاہم فاسٹ بالنگ میں شہادت حیسن اور اسپنر میں عبدالرزاق اچھے بالر ثابت ہوسکتے ہیں
     
  8. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعت دی ہے ۔۔۔۔اچھا قدام ہے
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اور حسب معمول پاکستان اپنی دو ابتدائی وکٹس گنوانے کے بعد انڈر پریشر ہے۔
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    آخری اوور 230 اسکور 9 آؤٹ
     
  11. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    236 پہ ٹیم بک ہو گئی اور 9 کھلاڑی آؤٹ
    بنگلہ دیش کے کھلاڑی عبدالرزاق نے پاکستان کو بہت مشکل سے اسکور کرنے کا موقع دیا ۔ 3 میڈن اوور اور صرف 16 اسکور اور 2 کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا۔ بہت حیران کن باؤلنگ رہی ۔
    پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی 50 اسکور بھی نا کر سکا۔کافی دیر بعد شاہد آفریدی کی اچھی بیٹنگ دیکھنے کا موقع ملا لیکن وہ بھی زیادہ دیر نہ ٹک سکے
     
  12. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پاکستان کو جیت مبارک !

    لیکن بنگلہ دیش کی ہار پر افسوس ۔۔۔بہت اچھا کھیلا زبردست بنگلہ دیش ۔۔۔۔

    جیسا کہ پہلے کہا کہ پاکستان کی جیت بنگلہ دیش کی جیت ۔۔۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 22, 2012
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    پاکستان ہو بنگلادیش ہو یا بھارت یا سری لنکا ۔ کوئی بھی جیت جائے تو ہم عوام پر اس کا کیا اثر پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔ :00039:
    ڈراؤن حملوں میں کیا کمی آئے گی؟
    کیاروزمرہ کی اشیا سستی ہوجائیں گی ؟
    کیا ہم کو ان ذلیل مسلط لوگوں سے چھٹکارا مل جائے گا ؟
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بنگلہ دیش ۔ ۔ ۔ ۔لو دیئر سپرٹ!

    پاکستان ۔ ۔ ۔ وہاٹ اے لک!

    اتنی بری پرفارمنس کے بعد بھی جیت ۔ ۔ ۔ ۔لخ دی ۔ ۔ ۔ ۔ شاباش
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آفریدی بھائی ان سب چیزوں کا کھیل سے کیا تعلق؟
     
  16. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    عجب بات ہے کہ سیریز کی ابتدا بھی بنگلہ دیش اور پاکستان سے ہوئی اور اختتام بھی انہہیں کے درمیان ۔۔۔نتیجہ بھی ایک جیسا ۔۔۔
    البتہ بنگلہ دیش کی کرکٹ نے کافی مثبت تبدیلی آگئی ہے ۔۔۔۔امید ہے کہ بنگلہ دیش پاکستان کا دورہ کرے گا ۔۔۔ان شاء اللہ
     
  17. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ہے مگر اس کھیل سے جو وہ لوگ ہم سے کھیل رہے ہیں ۔:00039:
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پاکستان کو جیت مبارک ہو لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم جس اس سیریز میں‌نظر آئی وہ داد کے قابل ہے ۔
     
  19. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    پاکستان نے کھیل جیتا اور بنگلہ دیش نے دِل جیت لئے۔۔۔۔:00002:
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کوئی شک نہیں‌پاکستان نے فائٹنگ کی میچ کو جیتنے میں لیکن ساتھ ساتھ بنگلہ دیش نے اس پوری سیریز میں جان ماری وہ قابلِ تعریف تھی۔ اُس وقت بہت بُرا دل ہوا جب کھلاڑی رو پڑے تھے بنگل دیش ٹیم کے 
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں