ونڈومیں پرابلم

اشتیاق احمد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 13, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    گزارش ہے کہ میں نے دودن قبل فریش ونڈوکی تھی مگر پرابلم یہ ہوئی کہ جوسافٹ وئیر پہلی ونڈو میں چل رہے تھے ان میں سے کچھ سافٹ وئیر نہیں‌چل رہے ایرر دے رہے ہیں۔انہیں ایررز کی وجہ سے مجھے دومرتبہ دوبارہ ونڈو کرنا پڑی لیکن مسئلہ جوں کاتوں ہے۔اس سے پہلے جوونڈو انسٹال تھی اورجس میں وہ سافٹ وئیرز چل رہے تھے اسی سی ڈی سی میں نے فریش ونڈو کی تھی ایررز ملاحظہ فرمائیں۔

    [​IMG]
    اوردوسرے سافٹ وئیر کاایرر یہ ہے۔
    [​IMG]
    اسکے علاوہ کبھی کبھی سسٹم شٹ ڈاؤن ہوتے ہوئے بہت دیرلگاتاہےآخرکاربٹن کولمباپریس کرکے شٹ ڈاؤن کرناپڑتاہے۔
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام،
    سب سے پہلے کسی دوسرے پی سی پرچیک کریں اگروہاں بھی نہیں چلتی تواس کامطلب ہے کہ اپ کی یہ فائل کرپٹ ہوچکی ہیں ۔ اگروہاں رن ہوجاتی ہین توپھراپ کے اپریٹنگ سسٹم میں برابلم ہے۔

    کوئی اچھاائنٹی وائرس کرکے ایک دفعہ ان فائلوں کوسکین کرکے دیکھ لیں۔ شایدکہیں ان فائلزکووائرس نے متاثرنہ کیاہو۔
     
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
  4. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    ناصربھائی !یونیکوڈکنورٹر کوسکین کیاہےدیکھیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    دوسرے کوسکین کیاہےاسکارزلٹ کلئیر ہے۔ابھی کسی دوسرےپی سی پہ چیک نہیں کیا۔چیک کرکے بتلاؤنگا۔
     
  5. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    گزارش ہے کہ میں نے ان سافٹ وئیرز کودوسرے پی سی پرچیک کیاہے اُس میں بھی یہی پرابلمز ہیں۔ آپ اس لنک سے اسکوڈاؤن لوڈ کرکے اور پھراسے انسٹال کرکے دیکھیں کیایہی مسئلہ ہے۔کیااسکاکوئی حل موجود ہے؟

    ناصربھائی کی اس کلیکشن کوبھی ڈاؤن لوڈ کرکےانسٹال کرکے دیکھاہے اس میں‌بھی وَہی ایررز ہیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 14, 2012
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یوں تو ناصر بھائی آپ کو فالو کر رہے ہیں
    آپ ڈاس موڈ کی فارمیٹنگ کے بعد ہی نیا نسخہ ثبت کریں ان شاء اللہ افاقہ ہو جائے گا۔
     
  7. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    یہاں تک میری کلیکشن فائلزکاتعلق ہے وہ وائرس سے بھی پاک ہیں اوروہ کرپٹ بھی نہیں ہیں کیونکہ ابھی میں نے میڈیافائرسے ڈاؤنلوڈکرکے چیک کیاہے ۔ تینوں سافٹ وئیربالکل کامیابی سے رن ہوگئے۔ یہ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    [​IMG]

    میرے خیال میں اپ کے کمپیوٹرمیں وائرس ہے یاپھراپریٹنگ سسٹم کی کچھ فائلزمسنگ ہیں۔آپ ونڈوزکی ایک نیوسی ڈی لیں میرے خیال میں سروس پیک 3 بہترہے۔ اس سے ایک دفعہ ونڈوزکرکے دیکھ لیں اس کے علاوہ وہ فائلزجورن نہیں ہوتیں ان کودوبارہ ڈاون لوڈکرکے دیکھیں۔ امیدہے کہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔

    کسی مشکل کی صورت میں مجھے ایس ایم ایس کردینا۔
     
  8. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    میرے خیال میں اپ کے کمپیوٹرمیں وائرس ہے یاپھراپریٹنگ سسٹم کی کچھ فائلزمسنگ ہیں۔آپ ونڈوزکی ایک نیوسی ڈی لیں میرے خیال میں سروس پیک 3 بہترہے۔ اس سے ایک دفعہ ونڈوزکرکے دیکھ لیں اس کے علاوہ وہ فائلزجورن نہیں ہوتیں ان کودوبارہ ڈاون لوڈکرکے دیکھیں۔ امیدہے کہ مسئلہ حل ہوجائےگا۔

    ناصربھائی!میں نے ساری فائلز دوبارہ ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لی ہیں۔اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔نئی سی ڈی سے ونڈو کرکے دیکھیں گے کیابنتاہے۔پھر آپکوتکلیف دیں گے۔ان شاء اللہ۔
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 14, 2012
  9. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    گزارش ہے یہ ایک سافٹ وئیر ہے اسکوڈاؤن لوڈ کرکے آپ مجھے بتائیں کہ آپ کے پاس یہ صحیح چل رہاہے۔یہ ایرر تو نہیں دے رہا۔

    [​IMG]
    یہ بہت بہترین سافٹ وئیر ہےجوکہ صرف پانچ سیکنڈ میں جےپی جی فائلز کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کردیتا ہے۔
     
  10. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام،
    میرے پاس چل رہاہے، یہ دیکھیں سکرین شاٹ۔


    [​IMG]
     
  11. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    ناصربھائی اگرمیں اپنے لیپ ٹاپ میں ونڈو7 الٹی میٹ کرلوں توکیسارہے گا؟اس میں پرابلم یہ ہےکہ ونڈو7 کرنے کے بعد سی ڈرائیومیں ونڈوایکس پی بھی رہتی ہےجس کی وجہ سےسٹارٹنگ میں ڈبل ونڈو شو کراتاہے۔اوراینٹی وائرس کرنے کے بعد سسٹم سلومحسوس ہوتاہے۔کیاطریقہ اختیارکیاجائےکہ سی ڈرائیومیں صرف ایک ہی ونڈوہو۔دوسرااس میں یہ مسئلہ ہوجاتاہے کہ ان پیج کھولتے ہوئے ایک ایرر آتاہے۔ان مسائل کاحل تحریرفرمادیں۔
     
  12. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اپنے سسٹم کی کنفگریشن توبتاؤپھرتفصیل سے بتاتاہوں۔
     
  13. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    [​IMG]
    ہارڈ 120 جی بی۔۔۔۔۔۔۔ کمبو ڈرائیو۔
     
  14. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    کمال ہے یاراس پرونڈوز7بالکل فٹ چلتی ہے اپ مفت میں پریشان ہورہے تھے۔ ایساکروونڈز7 الٹی میٹ یا ہوم پریمئیم کی ڈی وی ڈی سے انسٹال کردو۔ سی ڈرائیورکوفامیٹ ضرورکرنا۔ اس کاسپیس کم ازکم 20 جی بی سے زیادہ ہوناچاہیے۔
     
  15. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    سی ڈرائیوکوفارمیٹ کیسے کرینگےونڈو7 کوانسٹال کرنے سے پہلے؟جیسے ونڈوایکس پی کے سیٹ اپ میں سی ڈرائیوکوفارمیٹ کرتے ہیں۔ونڈو7میں کیاطریقہ ہوگا؟
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 16, 2012
  16. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اپ کوذاتی میسج میں بتایاتوہے۔ مجھے ک ا ل کرنا۔
     
  17. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    ناصربھائی! آپ نے واقعی سمجھانے کاحق اداکردیاہے۔انسان کو اگرآپ جیسے ساتھی میسرآجائیں تووہ کبھی مایوس نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک مسئلہ ابھی باقی ہے کہ یونیکوڈ کنورٹرز میں وہی ایررتاحال اسی طرح موجود ہے۔

    [​IMG]
    دوسراسافٹ وئیرالحمدللہ چل پڑاہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 17, 2012
  18. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    بھائی!آپ سے ایک ریکوسٹ ہے کہ اس مضمون کوعام فہم انداز میں سمجھادیجئے۔تاکہ کوئی اشکال باقی نہ رہے۔
     
  19. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اس سافٹ وئیرکوانسٹال کرکے دیکھیں شایدمسئلہ حل ہوجائے ۔ ڈاؤن لوڈ


    اس کے علاوہ ونڈوزکواپڈیٹ کرلیں۔

    جس سافٹ وئیرکانام اپ نے پوچھاہے اسے USB Disk Security کہتے ہین۔
     
  20. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    ناصربھائی!ان دونوں سافٹ وئیرز کاکوئی لنک دے دیں۔جسمیں یہ دونوں ہرلحاظ سے مکمل ہوں۔
    [font="al_mushaf"]جزاک اللہ خیرا[/font]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں