عقل ہوتی تو نظر آتی نا

irum نے 'لطائف' میں ‏دسمبر 7, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کلاس جس میں صرف ایک مسلمان بچہ تھا۔ باقی سارے ہندو تھے ،کلاس ٹیچر بھی ہندو تھا۔ ایک دن کلاس ٹیچر بچوں کو پڑھا رہے تھے ۔
    بولے بچو یہ میز سب کو نظر آرہی ہے نا؟۔
    بچے بولے ۔بے شک ۔
    ٹیچر بولے۔ کیا خدا آپ کو نظر آرہا ہے ؟۔
    بچے بولے نہیں ۔
    ٹیچر بولے۔ اگر خدا ہوتا تو نظر آتا نا؟۔
    اتنے میں مسلمان بچہ اُٹھ کھڑا ہوا اور بچوں سے مخاطب ہوکر بولا۔ کیا آپ کو ماسٹر جی کی عقل نظر آرہی ہے ؟۔
    بچے بولے نہیں ۔
    مسلم بچہ بولا ۔ اگر ماسٹر صاحب کی عقل ہوتی تو نظر آتی نا؟۔
    بچے ایک ساتھ ہوکر بولے ۔بے شک ۔
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  3. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    بہت خوب۔
     
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہاہاہاہاہا
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    :00002:
     
  8. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    واہ کیا حاضر جوابی ہے۔شاندار۔
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر
     
  10. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    ماشاءاللہ کیا خوب جواب دیا مسلمان بچے نے
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ سسٹر
     
  12. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
  13. hameez

    hameez -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    15
    بھت خوب
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں