شیراز اپل نے گانے سے توبہ کر لی

dani نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏اپریل 30, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
  2. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    سبحان اللہ
     
  3. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
  4. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکم

    جزاک اللہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا دانی بھائی
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484


    واقعی وقت بہت کم ہے ۔۔۔
    گانے والے توبہ كر رہے ہيں سننے والے كب كريں گے ؟
    شيخ ابو مصعب نے اچھی نصيحت كى ہے كہ برائى كى طرف واپس بلانے والے شياطين الانس سے بچ كر رہو۔
     
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ماشااللہ، اللہ سبھی کو نیک توفیق و ہدایت دے۔۔آمین

    ایک سوال یہ ہے کہ، وہ لوگ جو کہ گانے بجانے وغیرہ کے حوالے سے جو کمائی کمائے ہیں، کیا وہ اس کمائی سے بھی برآت کا اظہار کرینگے یا کر رہے ہیں‌یا پھر یہ اکسپشنل ہے (یہ میں‌رائے پوچھ رہا ہوں، سوالات جوابات کے سیکشن کا کوئی سوال نہیں)۔

    میرا یہ ماننا ہے کہ دل سے ہوئی توبہ پر، ان تمام اشخاص کو اپنی وہ کمائی جو ان ذرائع سے حاصل ہوئی سے اپنے آپکو محفوظ رکھ لینا چاہئے۔، کہ جب توبہ کی اتنی بڑی توفیق ملتی ہے، تب رزق دینے کا وعدہ تو اس مالک حقیقی نے ہر کسی کے لئے کر رکھا ہے، تب وہ پھر سے رزق کے نئے دروازے کھول کر بہتر رزق بہم فراہم کردے گا۔

    ان شااللہ
     
  8. msshad001

    msshad001 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 7, 2012
    پیغامات:
    38
    اللہ جسے ہدایت اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے وہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آمین بیشک
     
  10. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اللہ ان کے عقیدے کی بھی اصلاح کر دیں یہ عید میلاد منانے والوں میں‌سے ہیں اور استخارہ کے بریلوی ورذن پریقین رکھتے ہیں جیسا کہ ان کی اوپر والی وڈیو تقریر میں‌میں نے سنا

    [​IMG]

    اللہ سے دعا ہے کہ ان کا عقیدہ درست ہو جائے، آمین!
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سب کچھ اللہ کرے ؟ تسی وی کر سکدے اوپائن :) فییس بک پہ ڈھونڈ لیا ھے تو تبلیغ کریں ۔
     
  13. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    جناب میں فیس بک دا اکاونٹ صرف لوگاں دے اکاونٹ لبھن لئی بنایا ہویا اے اج تک نہ کسے نوں add کیتا تے نہ ہی کوئی پوسٹ کیتی۔
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اوئے ھوئے جاسوسی؟؟؟:)
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں