Ipl میں میچ فکسنگ

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏مئی 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    ہے تو آخر گھر هي کی نہ یہ بھی تو گھر کی بھیدی ہے کہ نہیں :00003:
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 19, 2012
  2. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    چراغ پا ہوں ہمارے دوست :00026:

    وینا نے تو کہیں کا نہیں چھوڑا هاهاها
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بھائی۔
    وینا ملک نے کچھ کیا تو کیا اس میں انڈین مسلمز کی بھی بے عزتی نہیں‌ہورہی ہے کیا۔۔!!!؟ ہر غلط چیز وہ پاکستانی ہو یا انڈین ، سب غلط ہے نا۔۔!!! ہمارے لئے مقدم پاکستانی انڈین سرحدیں‌نہیں‌ہے بھائی۔۔!!!
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    منصف بھائی۔
    پلیز آپکے ریمارکس بھی درست نہیں۔۔۔!
    وینا ملک اگر انڈیا جاکر بے حیائی کرے تب بھی اسلام اور مسلمز کا نام بدنام ہی ہوگا، اور یہی اگر وہ پاکستان میں‌بھی کرے تب بھی مسلم اور اسلام کا نام بدنام ہوگا۔۔۔!!!

    پلیز ٹاپک کیا اور ہم کیا ڈسکس کر رہے ہیں۔۔!!!
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جی ہاں بھارت ہی اسکا گھر ہے ۔۔۔۔۔
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    میری مراد اسلام و مسلمان ہرگز نہیں ہوتے ، بہرکیف جنہوں نے موضوع بدلا ان سے صرف نظر کرتے ہوئے تھریڈ کے موضوع پر بات کی جائے ۔۔۔
     
  7. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    آپکے کہنے سے اسکی قوميت تھوڑی نہ بدلنے والی ہے
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بھائی، آپ ہمیشہ اسپورٹس کے تھریڈز میں انڈیا پاکستان کی سیاست اور فلم انڈسٹری اور پتہ نہیں‌کس کس چیزکو گھیسٹ رہے ہیں، میرے عزیز یہ سنیں اور پھر اللہ میاں سے توبہ کرکے ایسے انداز کو ترک کردیں۔

    جزاک اللہ خیرا۔

    منزل تیری قبر ہے

    اس ترانہ کو دل سے سنیں دل پگھلے گا، اور پھر اسپورٹس کا تھریڈ ہو یا زندگی کا کوئی معاملہ کاٹ کے کے لئے کوئی ایکدوسرے کو کچھ نہ کہے گا۔

    ان شااللہ
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بھئی یہ میرا کہنا نہیں، اسکی خواہش ہے ، جیسا کہ ہر گانے بجانے والے/ والیوں کی ہوتی ہے
     
  10. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    آپکی باتوں سے تو یہی لگتا ہے کہ شیراز اپل اور دوسرے لوگوں نے توبہ کیا گانے بجانے سے وه پہلے پاکستانی تھے پھر گانے بجانے کی وجہ سے ہندی ہوگئے پھر توبہ کے بعد پاکستانی ہو گئے !!!! کمال ہے اتنى جلدی جلدی لوگوں کی قوميت بدلتی ہے :00003:
     
  11. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ایسا ہی ہے بھئی ، انکا مذہب پیسہ اور دنیا ہے ، جہاں مطلب دیکھا قومیت بدلتے رہتے ہیں
     
  12. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    ہم آپکی اس بات سے متفق ہیں لیکن ان گانے بجانے والوں / والیوں میں تھوڑی بہت حب الوطنى ہوتی ہے جی
     
  13. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ایسا کم ازکم پاکستانی فنکار میں نظر نہیں آتا کیونکہ فی الحال ، انکی یہاں اتنی قدر نہیں ۔۔۔۔
    اس لیے وہ پاکستان سے زیادہ بھارت کو ترجیح دیتے ہیں ۔۔جہاں انکے اس فن کی قدر ہے ۔۔۔

    آگے اللہ جانتا ہے ۔۔
     
  14. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    اس فن کی قدر تو هر جگھ ھے ليكن الله جسے بچائے اس خرافات سے
     
  15. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    آمین ۔۔۔۔
     
  16. بہزاد حسن

    بہزاد حسن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 29, 2012
    پیغامات:
    20
    امن کی آشا کے پیامبرجیو ٹی وی کو مبارک کو جو اپنے وطن سے زیادہ انڈین سپورٹس کو سپورٹ کر رہا ہے
     
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    یہ کس نے کہہ دیا کہ جیو پاکستانی چینل ہے ؟
    بلکہ بقیہ دیگرچینلز بھی بھارت کے بیرون ملک نمائندہ چینلز ہیں
     
  18. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    Geo TV (trademarked GEO TV) or Geo Television is a Pakistani television network, founded by Mr. Mir Shakil ur Rehman in May 2002 and owned by Independent Media Corporation
    - wikipedia
     
  19. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    اچھا کیا کہ اسکی
    قابل بھروسہ سند اور صحت کا ذکر کردیا ۔۔۔۔
    اب سب پر واجب ہوگیا کہ اس مقدس چینل پر آنکھ بند کرکے اعتماد کریں
    خواہ ہیڈلائن شروع کرائم ریپورٹ سے ہو اور ختم انٹرٹینمنٹ سے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں