وفا کے نام اِک داستاں لکھ رہا تھا

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    [​IMG]



    [​IMG]

    وفا کے نام اِک داستاں لکھ رہا تھا

    [​IMG]



    وفا کے نام اِک داستاں لکھ رہا تھا


    مشکل لفظوں کو آساں لکھ رہا تھا


    وفا کی تلاش میں سارا جہاں لکھ رہا تھا


    نہ ملی وفا تو لفظ ناکام لکھ رہا تھا


    نہیں ملتے ڈھونڈنے سے بھی وفا کرنے والے


    اس لیے سارے دوستوں کو بے وفا لکھ رہا تھا


    نہ کرنا پیار کبھی زندگی میں میرے دوست


    کیوں کرتے ہیں پیارے میں اتنے وعدے لوگ


    پیار میں ٹوٹ ہوئے وعدے ہزار لکھ رہا تھا


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847

    یار کچھ بھی ہو یار ہوتا ہے
    بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے

    ویسے آپ نے ہم سب مجلسی دوستوں کو بھی ’’لپیٹ لیا‘‘ ؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    مجلس کے دوستوں سے جو پیار ہے اُن میں بے وفائی نام کی کوئی چیز نہیں آگے فیصلہ خود کر لیں بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت عمدہ
     
  5. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ساجد بھائی ! اس قسم کی شاعری:00038: بات سمجھ نہیں آئی :00003:
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    آپ بھی ، بیچلر زندگی کو خیر آباد کہدیں، ایسی غزلوں‌کی سمجھ آسانی سے آجائیگی۔۔۔!!!:00003:
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ہا ہا ہا !
    جیسے کو تیسا ملنا :00026:
    بہت خوب کہا !
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    پسند کرنے کا شکریہ

    اس کے لیے روگ ہونا لگنا چاہیے بھائی:00026:

    ہاہاہاہا بجا فرمایا

    ایک وار شادی کر لو فیئر تانوں وی سمجھ آجائے گی :00003:
     
  9. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اینی چھیتی؟؟؟؟؟؟؟؟
    کج اُنج وی راہواں اوکھیاں سن
    کج گل و غماں دا طوق وی سی
    کج شہر دے لوگ وی ظالم سن
    کج سانوں توانوں مرن دا شوق وی سی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ہا ہا ہا !
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔:00001:

    ویسے آپ لوگوں کو کچھ غلط فہمی ہو رہی ہے :00038:
     
  12. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    شعر کو تھوڑا بدلا تو جناب نےفرما دیا کہ
    ویسے آپ لوگوں کو کچھ غلط فہمی ہو رہی ہے

    راہ پے جانیے یاں وا پے جانیے۔ اگر ابھی آپ کی باری نہیں آئی تو ۔۔۔ تھوڑا ۔۔۔ انتظار کر لیں۔

    لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میں دوسری شادی کرنے کے ارادے سے دستبردار ہو گیا ہوں۔ جب بھی کوئی صالحہ خاتون ہم عمر یعنی 42 سال تک مل گئی اور وہ شادی کے لئے راضی ہوئی تو ’’ارینج‘‘ کریں گے ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    کیا غلط فہمی ہے بھائی کہ آپ کنوارے نہیں‌ہیں؟

    سُنا تھا کہ منگنی ہو چُکی ہے آپ کی :00038:
     
  14. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    بہت خوب جناب
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    پسند کرنے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
  17. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    پھنسا وہی ہے جس کی ’’قسمت‘‘ میں ہی ایسا تھا
    ورنہ
    بہت سے لوگ تو پھنسا لیتے ہیں۔
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہممممممممممممممم مبارک ہو ایک بار پھر آپ کو:00003:

    ایسا ہی ہوتا ہے
    ویسے خآدم خلق بھیا کو پھنسایا گیا ہے یا خود پھنس گئے ہیں:00038:
     
  19. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    defensive
    یا
    offensive
    پہلے بتا دیجیے
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    دونوں صورتوں میں بتا دیں بھائی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں