اے میرے پیارے خدا

Ishauq نے 'مجلس اطفال' میں ‏مئی 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اے میرے پیارے خدا

    اے مرے پیارے خدا
    ہے مری تجھ سے دعا
    کام کا مجھ کو بنا
    میں ہوں بندہ نام کا
    راستہ ایسا دکھا
    ہو تری حاصل رضا
    میں نہ بھٹکوں عمر بھر
    پا کے تیرا راستہ
    اپنی مرضی چھوڑ کر
    تجھ پہ ہوجاؤں فدا
    سب گناہوں سے بچوں
    مجھ کو دے اتنی حیا
    میں ترا بن جاؤں اور
    تو بھی ہو جائے مرا
    تو جو تائبؔ کو ملے
    چاہئے پھر اور کیا

    انتخاب کیا گیا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    جزاک اللہ! گُڈ!
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ماشاء اللہ ’’تائب‘‘ نے توبہ کی درخواست اللہ تعالیٰ کو بھیج دی۔ تو اللہ بھی رحمن و رحیم ہے۔ وہ تو کسی کو بھی اپنے دَر سے خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ اے اللہ! یہ دعائیں ہم سب کے لئے قبول و منظور فرما لے۔ آمین یارب العالمین۔
     
  7. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    آمین
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں