کام مت کیجئے اور جزا لیجئے

Ishauq نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مئی 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    کام مت کیجئے اور جزا لیجئے

    کام مت کیجئے اور جزا لیجئے
    لیجئے نسخہ کیمیا لیجئے

    یعنی غیبت نہ ہو بد نگاہی نہ ہو
    کچھ نہ کرنے کا ان سے صلہ لیجئے

    بد گمانی نہ رکھئے کسی سے کبھی
    مفت میں اپنے رب کی رضا لیجئے

    معصیت کے لئے آپ اٹھئے نہیں
    بیٹھے بٹھلائے نیکی کما لیجئے

    معصیت میں ہے ظلمت تو بچنے میں ضو
    تیرگی چھوڑیے اور ضیاء لیجئے

    نفس کا جی گناہوں سے بھرتا نہیں
    کیوں نہ پھر اولیا کی غذا لیجئے
    انتخاب شدہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    واہ سبحان اللہ بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔
    مثبت سوچ کی عمدہ مثال ہے یہ بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں