يوم تكبير مبارك

dani نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏مئی 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    14 واں يوم تكبير مبارك

    اللہ اکبر ۔۔۔ رسول ﷺ رہبر
    السلام عليكم
    [​IMG]
    ميرى طرف سے آپ سب كو
    14 واں يوم تكبير
    28مئی1998 ۔۔۔ 28 مئی 2012
    بہت بہت مبارك ہو
    پاکستان
    عالم اسلام کی پہلی
    اور دنیا کی 12 ویں
    ایٹمی قوت
    یہود ، ہنود، قادیانیوں ، نصاری کی آنکھوں میں کھٹکتا کانٹا
    سازشیں چاہے جتنی ہوں
    ہم اپنے دیس کی پہچان کو مٹنے نہیں دیں گے
    یہاں اسلام کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے
    يہ ارض پاك ہے مسكن فدايان محمدﷺ كا
    كوئى قانون باطل كا يہاں چلنے نہیں دیں گے
    love pakistan or leave pakistan

     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا۔ عمدہ جذبات ھیں۔
     
  3. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    یوم تکبیر !
    پتا نہیں کیوں منارہے ہیں؟ حالانکہ اس ایٹم بم کا نہ تو کوئی فائدہ ہؤا ، نہ کفار مرعوب ہؤا ، نہ جانی دشمن پڑوسی سدھرا ۔۔۔۔
    الٹا ہی ہؤا جو ہؤا ۔۔۔۔
    جس جگہ ایٹم بم پھاڑا وہی علیحدگی کی بات کرتا ہے
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
    ميرى جانب سے بھی بہت بہت مبارك
    بے شك، آمين ، اللہ سبحانہ وتعالى يہ جذبے سلامت ركھے۔

    چٹانوں ميں بپا ہے زلزلہ سا
    كيا ذرے نے كہساروں كو تسخير
    مقام شكر ہے الحمد للہ
    وطن كے خواب نے پائى ہے تعبير
    كھلا كس شان سے اللہ اكبر
    نشان عزم ملت يوم تكبير
    ___ خورشيد رضوى ___​


     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    مایوسی اچھی نہیں ہوتی۔ مایوسی سے پہلے پہلے اپنے آپ کو ’’دین اسلام‘‘ نافذ کرنے والا ’’سپاہی‘‘ بنانا چاہیے۔ پھر نتیجہ اللہ کے سپرد کر دینا چاہیے
    الطاف حسین حالی بھی اسی طرف اشارہ کرتے ہیں
    نہیں لیتے کچھ کام تدبیر سے وہ
    صدا لڑتے رہتے ہیں تقدیر سے وہ
    اور بقول اقبال
    توکل اس کو کہتے ہیں کہ خنجر تیز رکھ اپنا
    انجام اس کی تیزی کا مقدر کے حوالے کر
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    منصف بھائی!!۔ مایوسی اچھی نہیں ہوتی۔ مایوسی سے پہلے پہلے اپنے آپ کو ’’دین اسلام‘‘ نافذ کرنے والا ’’سپاہی‘‘ بنانا چاہیے۔ پھر نتیجہ اللہ کے سپرد کر دینا چاہیے
    الطاف حسین حالی بھی اسی طرف اشارہ کرتے ہیں
    نہیں لیتے کچھ کام تدبیر سے وہ
    صدا لڑتے رہتے ہیں تقدیر سے وہ
    اور بقول اقبال
    توکل اس کو کہتے ہیں کہ خنجر تیز رکھ اپنا
    انجام اس کی تیزی کا مقدر کے حوالے کر
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا۔ آصف بھائی۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد ۔
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    مایوسی کی بات نہیں کی ، صرف تلخ حقیقت کی طرف توجہ دلائی ہے ۔۔
    یہ جان لے کہ اس "ایٹم بم" کے ہونے نے شائد قوم کو اللہ اور اپنے قوت بازو پر بھروسہ کم اور اس ایٹم بم پر اعتبار کرادیا ہے ۔۔۔۔
    جس دن یہ نہیں ہوگا ، قوم کی آنکھیں کھل جائینگی
     
  10. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    شکریہ ساجد بھائی۔ اللہ کرےایسا ہی ہو۔
    آخری فقرے کی سمجھ نہیں آئی۔
    بہرحال ایک شاعر کہتا ہے
    کودنا ہے تو نے ہی شعلہ بم میں
    کر لے پیدا ابراہیم کا ایماں اے مسلمان
    یہاں بم سے مراد ’’ایٹم بم‘‘ ہی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں