محفل حسن قرآءت کانفرنس (لاہور)

فاروق نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جون 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کل؟
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جی آپا جی کل، مجھ تک پوسٹر کافی دیر سے پہنچا
     
  4. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    فاروق بھائی آپ تشریف لارہے ہیں؟
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی شاید آپ حافظ فاروق احمد کو سمجھ رہے ہیں کہ میں ہوں تو بتادوں وہ الداعی ہیں اور حافظ بھی، میں تو صرف فاروق ہوں۔ نام ہوسکتا ہے ایک جیسا ہو مگر شخصیات مختلف ہیں اللہ سبحانہ وتعالی سے دعاء ہے کہ اللہ مجھ کو بھی داعی بنادے تاکہ میں دین حق کو پھیلاؤں۔
    بھائی ابھی تک تو کوئی ارادہ نہیں ہے اگر بن گیا تو ضرور بتادوں گا ان شاء اللہ۔
     
  8. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    رات ہمارے ’’باس‘‘ محفل قراءة میں گئے۔ آج صبح جب میں اُن سے دفتر کی چابی لینے گیا تو فرمانے لگے
    رات محفل قراءة سنی تھی
    اب اپنی قراءة ہو رہی ہے
    مطلب یہ کہ انہوں نے پوری محفل سماعت فرمائی
    اور اللہ تعالیٰ کے مطہر کلام کو سنا
    اللہ تعالیٰ قرآن کو سننا، سمجھنا، پڑھنا اور پھر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں