آپ کو سعودی بادشاہوں میں سب سے زیادہ کون پسند ہے ؟

ابو یاسر نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏جون 2, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

?

سعودی بادشاہوں میں آپ کا سب سے فیوریٹ بادشاہ کون؟

رائے شماری ‏جون 10, 2012 کو بند ہو چکی
  1. عبد العزيز آل سعود

    5 آراء
    35.7%
  2. سعود بن عبد العزيز آل سعود‎

    0 آراء
    0.0%
  3. فيصل بن عبدالعزيز آل سعود

    8 آراء
    57.1%
  4. فهد بن عبد العزيز آل سعود

    1 آراء
    7.1%
  5. عبد الله بن عبد العزيز آل سعود

    0 آراء
    0.0%
  1. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847

    کفراور شرک میں کچھ فرق ہے یا نہیں؟ اس پوسٹ میں بھی آپ نے ’’کفر‘‘ کے الفاظ استعمال کئے ہیں اس لئے میں دوبارہ کہنے پر مجبور ہوں کہ بات ’’ظلم عظیم‘‘ کی اور آپ نے فرمایا ’’کافر ہو جاتا ہے‘‘۔ آپ ظلم عظیم کے مرتکب کے لئے مناسب الفاظ استعمال کریں تاکہ ہم آگے چل سکیں۔

    جوابی سوال کا شکریہ۔ پہلے آپ کی بات سن لیں بعد میں ہم بھی بتا دیں گے۔
     
  2. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    میرے محترم اور پیارے بھائی اگر آپ بُرا نہ مانیں‌تو جس لفظ کو آپ بکثرت استعمال کر رہے ہیں زرا اس کے معنی بیان کر دیں یعنی "ظلم عظیم" کے آپ ظلم عظیم سے کیا معنی لے رہے ہیں۔

    اس کے بعد بات ان شاء اللہ آگے بڑے گی البتا کفر و شرک کے فرق کا اس موضوع سے کوئی تعلق ہی نہیں‌دونوں صورتوں‌میں‌متعلقہ شخص ملت اسلامیہ سے خارج ہی ہوگا۔
    البتا یہ دونوں‌ یعنی کفر و شرک اصغر ہوں‌تو پھر یہ ملت اسلامیہ سے خارج کرنے والے نہ ہونگے۔




     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    آپ اپنے ’’الفاظ‘‘ پر ’’قائم‘‘ رہیں۔ ہمارا مقصد کسی پر کوئی فتوی بازی کرنا ہرگز ہرگز نہیں۔ صرف یہ عرض ہے کہ جو الفاظ آپ لکھتے ہوئے باربار آپ ’’بھول‘‘ جاتے ہیں، انہیں یاد رکھ کر ’’سابقہ پوسٹ‘‘ کا جواب مرحمت فرما دیں۔ شکریہ۔
    میں بھی اپنے رب سے ڈرتے ہوئے، وہی الفاظ استعمال کروں جن پر بحث ہو رہی ہے۔ اور میں اسی صورت میں کر سکتا ہوں جبکہ آپ سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب ’’مناسب الفاظ‘‘ میں پڑھ لوں۔
     
  4. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    ظلم عظیم کے معنی بتلا دیں‌تو ان شاء‌اللہ بات آگے چلے گی۔
    کیونکہ ہمارے نزدیک ظلم عظیم شرک اکبر ہے اور اس کی دلیل سورہ لقمان کی آیت ہے کہ"لاتشرک باللہ ان الشرک لظلم عظیم" یہ ہماری تعریف کی دلیل ہے اور ہم ظلم عظیم اسی کو سمجھتے ہیں۔ لہذا اگر آپ کی تعریف اس سے ہٹ کر ہے تو بیان فرمائیں‌اور دلیل بھی دیں۔
    میں نے اپنی تعریف کی دلیل اسی لئے نقل کی ہے تاکہ آپ دوبارہ سے اپنی تعریف کو بیان کرنے سے گریز نہ کریں۔

    بہتر ہے کہ اپنی ہی نصیحت پر عمل کریں اورمناسب گفتِ گو کرتے ہوئے اپنی بات کو مدلل بنائیں۔
    شکریہ

     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اس تھریڈ میں حصہ لینے والے حضرات میں سے کن کن لوگوں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے؟
    یہاں ایک معمولی سی بات کی رائے شماری ہو رہی ہے اسے زیادہ کنٹرو ورسیئل نہ بنائیں
    آپ میں ہر کوئی آزاد ہے اپنا نیا تھڑید کھولنے کے لیے
    امید ہے میری ان باتوں کو مثبت لیں گے
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اس تھریڈ میں حصہ لینے والے حضرات میں سے کن کن لوگوں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے؟
    یہاں ایک معمولی سی بات کی رائے شماری ہو رہی ہے اسے زیادہ کنٹرو ورسیئل نہ بنائیں
    آپ میں ہر کوئی آزاد ہے اپنا نیا تھڑید کھولنے کے لیے
    امید ہے میری ان باتوں کو مثبت لیں گے
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    عبد العزيز آل سعود
    مجاھد اسلام
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    چچا میں نے ووٹ کاسٹ کر دیا ہے اب چلا جاؤں؟
     
  9. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    بھائی آپ نے جو سادہ سا سوال کیا ہے
    ''آپ کو تمام آل سعود بادشاہوں میں سے کون زیادہ پسند ہے؟''

    اور جو نام آپ نے دیئے ہیں یہ تمام نہیں ہیں ایک نام کی کمی ہے
    تمام بادشاہوں کے نام لکھیں تاکہ میں بھی ووٹ دینے کا سوچوں
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,921
    عبدالرحمن یحی بھائی ۔ شاید آپ خالد بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی بات کر رہے ہیں؟ کیونکہ سعودی بادشاہوں میں صرف وہی بچ گئے ۔

    اگر ایک اور ووٹ کی اجازت ہوتی تو میں فہد بن عبدالعزیزرحمہ اللہ کانام لیتا۔
     
  11. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    السلام علیکم ابویاسر بھائی۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
    آپ نے بالکل بجا فرمایا ہے کہ یہ تھریڈ اس بحث کا متحمل نہیں ہے۔ ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں کہ آپ کو میری وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑی۔
    پتہ نہیں کیوں ہاتھ چلتے چلے جاتے ہیں جب کوئی اسلامی تعلیمات کا حلیہ بگاڑنے کے درپے ہو جاتا ہے۔
    حالانکہ میں نے ایسے کئی تھریڈ شروع کیے ہیں لیکن
    نجانے کیوں اُن تھریڈز میں آنے سے کتراتے ہیں۔
    بہرحال۔ میں آپ سے دوبارہ معذرت خواہ ہوں۔

    ہاں! یاد رہے کہ سب سے پہلے میں نے ہی ’’ووٹ کاسٹ‘‘ کیا تھا۔
     
  12. msshad001

    msshad001 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 7, 2012
    پیغامات:
    38
    شاہ فیصل رحمہ اللہ
     
  13. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    شخصیت پرستی یا تذلیل شخص (بغیر ثبوت کے)، دونوں ہی اسلام میں ناپسندیدہ ہیں
    بادشاہ وہی اچھا جو عندللہ مقبول ہے اور بالعموم عوام الناس میں محبوب ہیں اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے

    ان خصوصیات کا حامل جو بھی بادشاہ ہے خواہ سعودیہ کا ہو یا کہیں اور کا (بشرطیکہ صحیح العقیدہ مسلمان ہو) وہ پسندیدہ ہے ۔۔۔

    تاہم غالب گماں یہی کہتا ہے کہ سعودیہ کے تمام بادشاہ ۔ پاکستان کے حکمران سے لاکھ درجہ بہتر ہیں

    واللہ اعلم !
     
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آپ سب کا شکریہ
    میں نے یہ تھریڈ صرف اتنا جاننے کے لیے کیا تھا کہ ہم سب سعودی فرمانرواوں میں سے کس کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور کیوں
    دراصل مجھے ایک مضمون لکھنا تھا اور میں نے شاہ فیصل پر لکھ دیا ہے
    اب اس تھریڈ کا مقصد ختم ہوچکا
    ایک بار پھر آپ سبھی کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں