ھمارے دین میں شاعری کی حدود کیا ھیں؟

ام محمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    مہربانی کر کے بتائیے اسلام میں شاعری کی حدود کیا ھیں کس قسم کے شعر لکھنا اور پڑھنے جائز ھیں؟
    ھماری ایک معلمہ بتا رھیں تھیں کہ بے مقصد اور عشقیہ شاعری شیطان کے اصلوب میں سے ھےاور علماء اکرام عشقیہ شاعری کو زنا کا ترانہ بھی کہتے ھیں کیا یہ ٹھیک ھے؟
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    بامقصد اشعار جن میں کوئی بات شرعا ممنوع نہ ہو جائز ہیں۔
    مختصر یہ کہ جس قسم کی نثر درست ہے اسی طرح کے اشعار بھی درست ہیں ۔
    اور جسطرح کی نثر ناجائز ہے اس طرح کے اشعار بھی ناجائز ہیں


    رہا بعض علماء کا عشقیہ اشعار کو زنا کے ترانے قرار دینا تو درست ہے
    اور اسی طرح عشقیہ نثر زنا کی کہانیاں بھی قرار پائیں گی ۔

    خوب سمجھ لیں
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں