مغرب کی جماعت کےساتھ عصرکی نماز اداکرنا

اشتیاق احمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    گزارش ہے کہ اگرکسی شخص کی عصر کی نماز رہ گئی ہوتوکیاوہ مغرب کی جماعت کے ساتھ شامل ہوکرنماز عصرکی نیت کرکےنماز پڑھ سکتاہے؟اورجماعت کے بعد میں اپنی ایک رکعت پوری کرلے۔
    دوسراسوال یہ ہے کہ جماعت کی تکبیرشروع ہوتے ہی سنن اوریاکوئی نماز پڑھنے والے کواپنی نماز توڑ دینی چاہئے یاتکبیراولی کےوقت؟
    قرآن وحدیث سے وضاحت فرمادیں۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ۱۔ درست ہے
    ۲۔ اقامت کے شروع ہوتے ہی , کیونکہ حدیث میں الفاظ ہیں " اذا اقیمت الصلاۃ " اور "اقیمت" کا کلمہ اقامت اور نماز کی ادائیگی دونوں کو شامل ہے ۔ اور نماز کے لیے صف بندی وغیرہ کو ملحوظ رکھا جائے تو اقامت والا معنى زیادہ راجح محسوس ہوتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں